کھجور ایک طاقتور غذا ہے

کھجور ایک طاقتور غذا ہے اور کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل بھی سورۃ مریم میں کھجور کا تذکرہ ملتا ہے اس ضمن میں ڈاکٹر خالد غنزوی لکھتے ہیں۔ “قرآن مجید نے تاریخ طب میں پہلی مرتبہ valid food کا تصور کھجور کی صورت میں پیش کیا ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ […]

کھجور

کھجور ایک طاقتور غذا ہے اور کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل بھی سورۃ مریم میں کھجور کا تذکرہ ملتا ہے اس ضمن میں ڈاکٹر خالد غنزوی لکھتے ہیں۔

شہد

شہد دنیا کی قدیم ترین دواؤں اور غذاؤں میں سے ایک ہے۔ اللہ تعالٰی نے شہد کو “شفاء کا مظہر“ قرار دیا ہے۔ عرصے سے روایت چلی آ رہی ہے کہ دنیا میں اولین سانس لینے کے بعد (مسلمان) بچے کی زبان پہلی بار جس ذائقے سے آشنا ہوتی ہے۔ وہ شہد ہے۔ طبیب بھی […]

دودھ

دودھ لطیف اور زود ہضم غذا ہے جو بہترین غذائیت مہیا کرتا ہے۔ عمدہ خون پیدا کرتا ہے پیٹ کی تیزابیت دودھ پینے سے کم ہوتی ہے السر میں دودھ مفید ہے دماغی قوت میں اضافہ کرتا ہے

دودھ لطیف اور زود ہضم غذا ہے

دودھ لطیف اور زود ہضم غذا ہے جو بہترین غذائیت مہیا کرتا ہے۔ عمدہ خون پیدا کرتا ہے پیٹ کی تیزابیت دودھ پینے سے کم ہوتی ہے السر میں دودھ مفید ہے دماغی قوت میں اضافہ کرتا ہے شوگر اور تپ دق جیسے مہلک امراض میں دودھ کا استعمال بے حد مفید ہے کسی بھی […]

کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج

کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج خالص شہد کھانسی کا علاج ہے، گلے کی بیماریوں کا مداوا اور جراثیم کے خلاف جسم کو قوت مدافعت مہیا کرتا ہے۔   کھانسی اور کالی کھانسی کے مریض دن میں کئی بار شہد چاٹیں۔   قرآن مجید نے جنت میں پائی جانے والی بہترین چیزوں کے تذکرہ […]

سر کے گنج کا علاج

سر کے گنج کا علاج کلونجی اور مہندی پیس کر سرکہ میں حل کرکے سر پر ہر تیسرے دن ایک گھنٹہ کیلئے لگانا گنج کیلئے مفید تر ہے۔ اگر اس عمل کو کچھ عرصہ تک مستقل کیا جائے گا تو تسلی بخش حالات کا مشاہدہ ہوتا ہے اور کئی مریض تندرست ہو چکے ہیں دراصل […]

حفظان صحت ہدایات نبوی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

حفظان صحت ہدایات نبوی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم چونکہ صحت و عافیت اللہ تعالٰی کی اپنے بندے پر سب سے بڑی اور اہم نعمت ہے اور اس کے عطیات و انعامات میں سب سے عمدہ ترین اور کامل ترین ہے، لٰہذا ہر شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی صحت و عافیت […]

انسانی اعضاء پر نشہ کے اثرات

انسانی اعضاء پر نشہ کے اثرات امراض تنفس نشی کرنے والوں کی اکثریت امراض تنفنس کا شکار ہو جاتی ہے سگریٹ کے ساتھ ہیروئن کے کش لگانا سونے پر سہاگہ کا کام کرتے ہیں پھیپھڑوں میں زخم اور سانس کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں افیون چرس اور بھنگ کے عادی افراد کے پھیپھڑوں میں […]

لوگ نشے کے عادی کیوں بنتے ہیں ؟

لوگ نشے کے عادی کیوں بنتے ہیں ؟ اس کی چند ایک وجویات درج ذیل ہیں۔کاروباری پریشانیاں جن لوگوں کے کاروبار میں نقصان ہو جائے تو ان حالات میں راتوں کی نیند اڑ جاتی ہے اور ایسے لوگ سکون آور ادویہ کا استعمال شروع کر دیتے ہیں یا کسی عزیز کا انتقال یا محبت میں […]