تمام قسم کے پھوڑے، پھنسی، مرہم کا نسخہ

تمام قسم کے پھوڑے، پھنسی، مرہم کا نسخہ نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، روغن زیتون 50 گرام، شہد 200 گرام کلونجی پیس کر باکل میدہ کر دیں اور پھر اس کو شہد اور زیتون میں ملا کر مرہم تیار کریں اور محفوظ رکھیں۔ فوائد : تمام قسم کے پھوڑے، پھنسی، داد، زخم چوٹ اور […]

اعصابی دردوں کا علاج

اعصابی دردوں کا علاج نسخہ الشفاء :میتھرے کے بیج 10 گرام، کلونجی 10 گرام، اجوائن 10 گرام تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کریں۔   ایک چھوٹا چائے والا چمچ  دن میںدو  بار پانی کے ہمراہایک ماہ مستقل استعمال کریں انشاءاللہ عزوجل بدن کے بے شمار امراض میں حاکم بدن ہے۔ تمام اعصابی […]

کرب و بے چینی کا علاج

کرب و بے چینی کا علاج بعض مرتبہ کسی طویل بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد یا ویسے ہی کبھی ظاہراً کوئی بیماری بھی نہیں ہوتی لیکن ایک بے چینی کی کیفیت اور اکتاہٹ سی ہوتی ہے۔اس مرض کے دفیعہ کے لئے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ رسول مقبول صلی […]

کھانسی اور چھینک کی بے احتیاطی سے امراض

کھانسی اور چھینک کی بے احتیاطی سے امراض ڈاکٹر اور اطباء نہ صرف ناک کی صفائی پر زور دیتے ہیں بلکہ اس کی صفائی کے طور طریق میں بھی احتیاط اور سلیقہ کو ضروری قرار دیتے ہیں۔ اس لئے کہ بے موقع اور بے جا، جا بجا تھوکنا اور ناک صاف کرنا نہ صرف ایک […]

چہل قدمی کی اہمیت

تاجدار انبیاء کی مبارک تعلیمات میں آرام طلبی کو کبھی دخل نہیں رہا ذات گرامی باوجود سینکڑوں جانثاروں کے اپنا کام خود اپنے دست مبارک سے انجام دیتے دودھ دہو لیتے، کپڑا سی لیتے، خادم کے ساتھ آٹا پیس لیتے، بازار سے سودا خود لا دیتے، صحابہ کی عیادت فرماتے، جنازوں میں شرکت فرماتے۔تاجدار مدینہ […]

بالوں کو سیاہ رکھنے کا طریقہ

بالوں کو سیاہ رکھنے کا طریقہ رات کو زیتون کا تیل روزانہ سر اور داڑھی کے بالوں پر لگائیں۔ انشاءاللہ عزوجل بال تقریباً سیاہ ہو جائیں گے  اور ہمیشگی کرنے سے ہمیشہ سیاہ رہیں گے اس کے علاوہ سر کے تمام امراض مثلاً آدھے سر کا درد، سر کا درد اور خشکی وغیرہ کا بہترین […]

حکم علاج اور اس کی ضرورت

حکم علاج اور اس کی ضرورت بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بیماری کا علاج کرنا خلاف توکل خیال کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ ان کی غلطی ہے کیونکہ توکل اس چیز کا نام نہیں کہ انسان ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہے اور کہے کہ ہر کام خود بخود ہو جائے گا۔ البتہ بعض […]

پان گٹکے کی تباہ کاریاں

پان گٹکے کی تباہ کاریاں از شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانیء دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوالبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہافسوس! آج کل پان، گٹکا، خوشبودار سونف سپاری مین پوڑی اور سگریٹ نوشی وغیرہ عام ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ ان میں سے کسی چیز کے عادی ہیں تو ڈاکٹر کے […]

جلد کی خشکی اور جسم کی تھکاوٹ کا علاج

جلد کی خشکی اور جسم کی تھکاوٹ کا علاج  زیتون کے تیل سے بڑھ کر کوئی اور تیل نہیں اگر آپ کو خشکی ہے تو آپ روزانہ زیتون کے تیل کی مالش کریں انشاءاللہ عزوجل چند ہی دنوں میں خشکی ختم ہو جائے گی اور جسمانی تھکاوٹ دور کرنے میں بھی زیتون کے تیل کی […]