Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ:سفوف جریان

نسخہ:سفوف جریان
علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔
نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک سنگھاڑا 25 گرام۔ طریقہ استعمال: ان سب کو لے کر اچھی طرح پیس لیں اور سفوف تین گرام رات کو دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔مذکورہ بالا نسخہ آزمودہ اور انتہائی مجرب ہے کئی مریضوں کو استعمال کرایا کامیاب پایا

99 thoughts on “نسخہ:سفوف جریان”

  1. alsalam o alaikum
    sir plzz main bohat pareshan hoon, mera azoo e khas bohat patla lagir or chota ho gaya hy jar bhi patli or left side ki taraf tehra ho gaya hy. or bilkul suker gaya hay plzz aap iss ka koi desi ilaaj bata dain aap ki mehrbani ho gi

  2. skype id , alshifa.herbal
    Help line 0092-30-40-50-60-70
    آپ اپنی مکمل تفصیل بیان کریں

  3. آپ مکمل مشورہ کریں آور تمام جسمانی صورتحال سے اگاہ کریں
    skype id , alshifa.herbal
    Help line 0092-30-40-50-60-70

  4. آپ مکمل مشورہ کریں آور تمام جسمانی صورتحال سے اگاہ کریں
    skype id , alshifa.herbal
    Help line 0092-30-40-50-60-70

  5. muje masla ye he k peshab k sat katry aty he or sex time buhat kam he age 24 sal he koi achi se medicine bata dy

  6. آپ ہماری میڈیسن کا مکمل کورس 15 دن کا کر لیں آپ کا مسلہ حل ہوجاے گا

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top