نسخہ الشفاء، سفوف جریان
فوائد: منی کے قطرے پیشاب سے پہلے یاں پیشاب کےبعد یاں پیشاب میں منی کا اخراج ہونے کو جریان کہتے ہیں یہ نسخہ جریان کو جڑسے ختم کرتا ہے اور چہرے پررونق لاتا ہے رنگ روپ خوبصورت بناتا ہےخصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں
مقدارخوراک: ایک چمچ چائے والا رات کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
[sc name=”purchase-notice”]
Reviews
There are no reviews yet.