معجون کمر اور گردہ کو طاقت دینے کیلئے
کمر درد کو ختم کرتی ہے اور گردوں کو طاقت دیتی ہے۔قوت باہ کو زیادہ کرتی ہےاور مادہ تولید کو زیادہ پیدا کرتی ہے۔ پیثاب کی زیادتی کو روکتی ہے۔ بدن کو چست کرتی ہے اور معدہ کو طاقت دیتی ہے۔جگر اور دماغ کو قرت دیتی ہے اور بلغم کو دور کرتی ہے۔
چھ گرام روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودہ کیساتھ استعمال کریں۔
[sc name=”purchase-notice”]
Reviews
There are no reviews yet.