Alshifa Natural Herbal Pharma

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، علاج

نسخہ الشفاء : قرنفل 10 گرام، تخم پیاز 30 گرام، رائی باریک سرخ 40 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات،کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن […]

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پریشان شوہر، ناخوش بیویاں، اور رھنمائی اور عورتوں کا ارگیزم، معلومات

عورتوں کا ارگیزم، حاصل کرنا ایک اہم مسلہ ہے۔ لیکن بہت سے لوگ اس مسلہ کو نہیں سمجھتے۔ جنسی ابھار اور شہوت کے وقت عورتوں کے آلہ تناسل سے پانی کا خارج ہونا قدرتی امر ہے اور یہ اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ عورت ارگیزم اور شہوت کی انتہاء کو پہنج چکی ہے۔

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اور قبض، کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : باریک پسی ہوئی چینی 100 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، اور ست پودینہ 3گرام مقدار خوراک : آدھا چمچ کھانے کے بعد صبح اور رات اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں فوائد : اس کا سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ سینے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : امساک، ٹائمنگ والے کیپسول، جڑی بوٹیوں کے ساتھ، خود ہی بنائیں اور لطف اُٹھائیں

نسخہ الشفاء : کافور10گرام، اجوائن خراسانی 10، گرام،مغزجائفل10گرام، سمندرپھل 15گرام، سلاجیت 4 گرام ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھرکیپسول 500 ملی گرام والے یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ہم بستری سے دو گھنٹے پہلے خالی پیٹ 2 کیپسول آدھا کلو گرم دودھ سے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء :بیوی کے ساتھ چپک کر مت سوئیں, بیوی کے ساتھ، چپک کے سونے کا نقصان

اپنی بیوی کے ساتھ مسلسل چپک کر سونے سے انسان کی جنسی حسیات حالت حرکت میں رہتی ہیں اور مرد کے جسم کے دوران خون میں مسلسل اضافہ رہتا ہے۔ جس سے مثانے میں گرمی بیٹھ جاتی ہے اور منی کا پتلا پن اور ذکاوت حس کا بڑھنا، جریان اور سرعت انزال کا مرض بھی

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : دھات کا گرنا، جریان، کیا ہے معلومات

نسخہ الشفاء : اسکا مشہور نام دہات گرناہے ڈاکٹری نام اسپرمیٹویا کہتےہیں جو دو یونانی الفاظ سےمرکب ہے اسپرم جسکےمعنی تخم یابیج ہے. دوسرا لفظ ٹوریاہے جسکامعنی بهناہے. طبی اصطلاح میں اسے جریان منی کهتےہیں . آیورویدک میں پرمیو کهاجاتاہے اس مرض میں پیشاب سےپهلےیابعد میں سفید رطوبت نکلاکرتی ہے جو جسم انسان میں تخم

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس، کیا ،معلومات

ذکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی ہے. جو صفرا کی زیادتی سےپیدا ہوتی ہے. اور بعض اوقات کثرت جماع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز ہوجاتی ہے. اور یہ مرض ترقی کرتاچلاجاتاہے. مریض کو ذراساخیال آنےسےتحریک پیداہوکرانتشار ہوجاتاہے. اسےلذت کی شدت کانام دیاگیاہے. اسکی وجہ رطوبات کا غدد میں رک جاناہےجوکہ اخراج و انزال

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری ,جراثیم کی کمی ,سرعت انزال ,ذکاوت حس ,پٹھوں کی کمزوری، کا علاج

نسخہ الشفاء : زاعفران 15 گرام، ثعلب مصری 10گرام، ریگ ماہی 15 گرام، سلاجیت 15 گرام، جند بیدستر 15 گرام، جائفل 15 گرام، جلوتری 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، لاجونتی تخم 15 گرام، کشتہ مروارید 10گرام، زنجبیل 15 گرام، کچلہ مدبر 15 گرام، کباب چینی 15 گرام، گوند ببول 15 گرام، عنبر اشہب 4

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردوں میں جراثیم کی کمی، کا علاج

یہ نسخہ ہے جن مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے، بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پریقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں  بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، بارے تمام طبی تحقیقات کی مکمل معلومات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، بارے تمام طبی تحقیقات کی مکمل معلومات مباشرت میں طبعی مدت کم ہوجانےکو سرعت انزال کہتےہیں اسکی طبعی مدت 3 سے 5 منٹ ہے زیاده سےزیاده 10 منٹ ہے اس سےزیاده کے خاہش مند ساری عمر ادویات کےمحتاج رہتےہیں بالآخر امساک کی طبعی مدت سےبھی ہاتھ دھو بیٹھتےہیں۔ ہاں اگر

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بانجھ پن، کے مختلف اسباب پر ایک تحقیقی رپورٹ

 الشفاء : آج ہم بابجھ پن پہ کچھ روشنی ڈالیں گے اس میں عورت ہی باعث بانجھ نہیں ہوتی اس عارضہ میں مردوں میں بھی کافی پیچیدہ مسائل ہوتے ہیں جن کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور اولاد جیسی نعمت سے محروم رہتے ہیں ایک سادہ لوح انسان تو ایک طرف اطباء اور

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے، ہربل دیسی علاج کیساتھ

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے ماده منویہ کےسپرم سےمتعلق ایلوپیتھی بیان کرتی ہے منی ایک ایسی رطوبت ہےجو ایک بالغ آدمی کےعضوتناسل سےخارج ہوتی ہےاس رطوبت میں سپرم ہوتےہیں اسکی پیدائش خصیوں میں ہوتی ہے. اور یہ خصیوں کی نالی کے ذریعے جب سیمینل، ویزیکل اور پراسٹیٹ سےگزرتے ہیں تو یوروتہرل غدود

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : منی گاڑھی کریں، اور ٹائمنگ بڑھائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نک چکھنی 3 گرام، کائپھل سرخ 6 گرام، شنگرف رومی 9 گرام، قرنفل 4 گرام، مازو پھل 4 گرام، زعفران 5 گرام، دارچینی 10 گرام، مشک خالص 8 گرام، ریگ ماھی 10 گرام، ورق چاندی 20عدد ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں ورق چاندی ملا کر

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بے اولادی کا، مکمل آزمودہ علاج

ہم بے اولادی کے متعلق اسباب پر روشنی ڈالیں گےاور اس کے متعلق علاج سے بھی آگاہ کریں گے مردوں میں اولاد نہ ہونے کے اسباب نمبر1 مادہ منویہ کی کمی یا عدم مودگی ہوتی ہے نمبر 2 خصیے منی پیدا تو کرتے ہیں مگر ان کے جراثیموں میں جان نہ ہونا نمبر 3 منی

en_USEnglish
Scroll to Top