Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

جو شاندہ

جو شاندہ خوب کلا ں پانچ ما شہ ، گاﺅ زبان چار ما شہ ، پریساﺅشان تین ماشہ ، عنا ب سات دانہ ، تخم کندر چار ماشہ، مویز منقی پانچ دانے جو ش دے کر صبح وشام پلایا کریں ۔ اگر دانے نہ نکلے ہوں یا کم نکلے ہوں تو اس میں انجیر ایک […]

دیسی طریقہ علاج

گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ

گھیکوار بے پنا ہ فوائد رکھنے والا پودہ یہ کا رخانہ قدرت کا کما ل ہے کہ دنیا میںکوئی بھی چیز ایسی نہیں کہ جسے ہم فالتو یا فضول قرار دے سکیں ہر چیز میں انسان کے لیے فوائد پنہا ں ہیں دنیا میں بڑی تعداد میں ایسے نباتات اور پو دے پائے جاتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

زعفران سےعلاج

زعفران سےعلاج میں اپنے مطالعے کے کمرے میں بیٹھا ہوااختناق الرحم کے موضوع پر ایک محققانہ کتاب پڑھنے میں محو تھا کہ ایک شخص دوڑتا ہوا میرے پاس پہنچا اور کہنے لگا”حکیم صاحب ،جلد گھر چلیے،آپ کو بلایا ہے۔ “ میں نے دریافت کیا”کون بیمار ہے اور اسے کس قسم کا مرض لاحق ہے؟“ کہنے

دیسی طریقہ علاج

اولا دِ نرینہ

اولا دِ نرینہ اولا د نرینہ ہر میا ں بیوی کی خواہش اور ضرورت ہے ۔ (i) صبح نہا ر منہ یا ناشتہ کے 2 گھنٹے بعد معجون کلاں 4 ماشے اور کشتہ قلعی 2 تنکے (ii) رات کھانے کے2 گھنٹے بعد معجون مغلظ 4 ماشے اور کشتہ مثلث2 تنکے (iii) صبح شام ” رَبِّ

دیسی طریقہ علاج

جڑی بوٹیوں سے دبلے پن کا علاج

جڑی بوٹیوں سے دبلے پن کا علاج مرض کا تعارف دبلا پن سے مراد جسم کے وزن میں کمی واقع ہونا ہے۔ اس کی وجہ سے متاثرہ شخص کے وزن میں نمایاں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ مریض بے حد دبلا پتلا اور کمزور نظر آنے لگتا ہے۔ اس کمزوری کے باعث اس کے تمام اعضاءکی

دیسی طریقہ علاج

پرانے یرقان کیلئے

پرانے یرقان کیلئے پرانے یرقان میں پھٹکڑی شگفتہ 1 ماشہ، 10 تولہ دہی میں ملاکر کھلائیں۔ 2 دن 2 ماشہ 10 تولہ دہی میں ملاکر کھلائیں۔ 3 دن 3 ماشہ، 4 دن 4 ماشہ، 5 دن 5 ماشہ تک پھر اسی طریقے سے کم کرتے جائیں یعنی 5 ماشہ، 4 ماشہ، 3 ماشہ، 2 ماشہ،

دیسی طریقہ علاج

یرقان قبض اور خون کی خرابی کیلئے

یرقان قبض اور خون کی خرابی کیلئے ہر قسم کے یرقان، قبض اور خون کی حرکت میں خرابی، جسم پر دانے وغیرہ کیلئے یہ حیرت انگیز ٹوٹکہ مفید ہے۔ محمدزاہد اس بیماری میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے یہ ٹوٹکہ آزمایا۔ اللہ کے کرم و فضل سے صحت یاب ہوگئے۔ اس دوائی کو استعمال کرتے

دیسی طریقہ علاج

کاسنی سستا ہربل ٹانک

کاسنی سستا ہربل ٹانک کاسنی دنیا بھر کے گرم ممالک کی ایک خودروجڑی بوٹی ہے۔ موسم بہار کی یہ خوبصورت جڑی بوٹی خود بخود پھلنا پھولنا شروع ہو جاتی ہے اور گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتی اور پروان چڑھتی جاتی ہے۔ کاسنی کی دریافت کا سہرا یونانی حکیموں کے سر ہے۔ اس لئے اس

دیسی طریقہ علاج

گرتے بالوں کا علاج اسبغول

گرتے بالوں کا علاج اسبغول آنتوں اور اعصاب کی خشکی دور کرنے اور ان میں قدرتی لچک پیدا کرنے میں اسبغول بے مثل دوا اور غذا ہے آنتوں اور اعصاب کی خشکی دور کرنے اور ان میں لچک پیدا کر کے ان کی جلن خارش اور اینٹھن (تشنج ) رفع کر کے دائمی قبض توڑنے

دیسی طریقہ علاج

گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں ہمارے ملک میں خشکی گردو غبار اور سگریٹ زیادہ استعمال کرنے سے بعض بھائی خشک دمہ کے مرض میں گرفتار ہوجاتے ہیں جب کھانسی ہر وقت رہے بلغم مشکل سے خارج ہو زبان میلی اور قبض کی شکایت ہو وقت بے وقت سانس اکھڑنے اور دمہ کا دورہ تنگ

دیسی طریقہ علاج

لیکوریا معدہ اور جگر کے امراض

لیکوریا معدہ اور جگر کے امراض پوشیدہ امراض اور لیکوریا جیسے تکلیف دہ امراض میں مبتلا خواتین کیلئے اور معدہ اور جگر کے امراض میں مبتلا مردوخواتین ضرور پڑھیں  لیکوریاکا علاج سپاری تیلیا1 تولہ، گل سپاری 1 تولہ، گل دھاوا 1 تولہ، لودھ پٹھانی 1 تولہ، موچرس 1 تولہ، سنگھاڑے 1 تولہ، گوندکیکر1 تولہ، گوند

دیسی طریقہ علاج

جسمانی بیماریوں کےشافی علاج

جسمانی بیماریوں کےشافی علاج منہ میں چھالے ٭میری عمر اٹھارہ برس ہے‘ ہر وقت منہ میں چھالوں کی شکایت رہتی ہے‘ شکایت تین سال سے ہے۔ ہر وقت دو تین چھالے رہتے ہیں‘ بہت علاج کرائے لیکن آرام نہیں آیا آپ کوئی مشورہ دیں۔ مشورہ:۔تخم کاسنی‘ تخم خرفہ‘ تخم خیار‘ دھنیا خشک‘ دانہ سبز الائچی‘

دیسی طریقہ علاج

ہاتھوں کی حفاظت کے طریقے

ہاتھوں کی حفاظت کے طریقے چند دیسی اور گھریلو نسخے استعمال کرکے ہاتھوں کے حسن کو دوبالا کیا جا سکتا ہے یہ نسخے بہت سستے اور مفید ہیں۔ ۔ عرق لیموں میں گلیسرین ملا لیں ایک چھوٹی چمچی بورک ایسڈ ڈال کر تینوں کو پک جان کر لیں اور شیشی میں بھر کر رکھ لیں۔

دیسی طریقہ علاج

کیا ہر شخص دباؤ محسوس کرتا ہے

کیا ہر شخص دباؤ محسوس کرتا ہے دباؤ کی دیکھ بھال دباؤ کیا ہوتا ہے؟ بیرونی دُنیا کے اثرات سے جسم میں محسوس ہونے والی شکست وریخت(ٹُوٹ پُھوٹ) کو دباؤ کہا جاتا ہے۔یہ دباؤ مثبت بھی ہوسکت اہے اور منفی بھی۔مثبت دباؤ عمل پر آمادہ کرتا ہے اور زندگی میں گرم جوشی پیدا کرتا ہے۔منفی

en_USEnglish
Scroll to Top