Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

شوگر کا نسخہ

شوگر کا نسخہ تبوک سعودیہ کے چیف جسٹس شیخ صالح محمد نے طویل عرصہ تجربات کے بعد شوگر کے مریضوں کیلئے ایک بہت موثر اور سستی دوا ایجاد کی ہے جس کا تیار کرنا بھی آسان ہے ۔اس کا نسخہ یہ ہے۔ مُرمکھی 100گرام، لوبان100گرام، ہینگ100گرام، مصبر100گرام، کلونجی100گرام، 3 سیرپانی۔ پانچوں چیزیں سو سو گرام […]

دیسی طریقہ علاج

قبض کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے یا آئے تو پاخانہ تھوڑا تھوڑا کئی بار آئے یا روزانہ حاجت ہونے کے بجائے دوسرے، تیسرے روز آئے۔ ان دونوں صورتوں کو قبض کہتے ہیں۔ باقاعدہ اجابت نہ ہونے سے طبیعت مضمحل رہتی ہے جسم کا تھکا تھکا زبان میلی اور بھوک روز بروز کم ہونے لگتی

دیسی طریقہ علاج

حرام چیزیں دوا نہیں بن سکتیں

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حرام چیزوں سے کامل احتیاط اور مکمل پرہیز کرنا لازمی ہے اور ان سے گریز ایمان کی علامت ہے۔ اس احتیاط میں ایسے صاحب حوصلہ لوگ بھی نظر آتے ہیں جو ان حرام اشیاء کو دوا کے طور پر استعمال سے ہر حالت میں احتیاط کرتے ہیں، خواہ ان

دیسی طریقہ علاج

امراض قلب کے بار ے میں

آج کل امراض قلب کے بار ے میں روزانہ ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ فلا ں شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ۔فلا ں اختلا جِ قلب اور خفقان قلب کا مریض ہے، فلا ں کا دل بڑھ گیا ہے وغیرہ ۔ طبی حلقو ں کی طر ف سے امراضِ قلب

دیسی طریقہ علاج

سنگین بیماریوں میں غذائی بد اعمالیاں

سنگین بیماریوں میں غذائی بد اعمالیاں مثل مشہور ہے کہ آبیل مجھے مار، سمجھداری کے دعوے دار لوگ بھی غذائی عادات میں فاش غلطیاں کر جاتے ہیں۔ زبان کا چسکا انہیں لے ڈوبتا ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ سادہ غذا کا معدے پر بہت کم بوجھ پڑتا ہے، ہم مرغن غذاﺅں کے رسیا ہیں۔

دیسی طریقہ علاج

کار آمد نسخے

کار آمد نسخے لیجئے جناب۔ ۔ ۔آپ بھی کیا یاد کریں گے، کس حکیم سے پالا پڑا تھا۔۔۔اگر کسی کو اس نسخے کے خالق کا نام معلوم ہو تو ضرور بتائیں جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیئے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے

دیسی طریقہ علاج

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ اکثر چھینکیں آتی ہے اور ہر وقت نزلہ زکام رہتا ہے تو اس کیلئے ساتھ یہ بھی کریں کہ گائے کا خالص گھی ڈراپر میں ڈال کر رات سوتے وقت دونوں نتھنوں میں دو دو قطرے ٹپکائیں چند دن ایسا کرنے سے انشاءاللہ بیماری ٹھیک ہو گی۔۔ عرق النساءکیلئے نسخہ ھوالشافی

دیسی طریقہ علاج

اجوائن دیسی کھا نا ہضم کر تی ہے اور بھوک بڑھ جا تی ہے

عربی کمون ملوکی فارسی تخم بنگ انگریزی میں Omum Seeds اجوائن کی دو مشہور اقسام ہیں ۔ اجوائن دیسی او راجوائن خرا سا نی بعض اطباءنے اس کی چاراقسام بتائی ہیں یعنی (1) اجوائن دیسی (2) دلجوائن (3) اجوائن خرا سا نی (4) اجمو د لیکن مذکو رہ بالا دونوں اقسام ہی زیا دہ مشہور

دیسی طریقہ علاج

کیلا سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، تحقیق

کیلا نہ صرف کئی غذائی فائدوں کا حامل ہے بلکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ موڈ بہتر بنا نے اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ کیلے پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق یہ پھل توانائی میں اضافے کا بہترین ذریعہ تو ہے ہی لیکن اس

دیسی طریقہ علاج

یاداشت کی خرابی کا علاج مچھلی کا تیل

یاداشت کی خرابی کا علاج مچھلی کا تیل ڑی عمر میں یاداشت کا کمزور ہوناایک قدرتی عمل ہے۔تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنی خوراک میں مچھلی کا تیل شامل کرنے سے یاداشت کی کمزوری کا عمل سست پڑجاتا ہے اور ان کی یاداشت اس سطح پر لوٹ سکتی ہے جس پر وہ تین سال

دیسی طریقہ علاج

بعض سبزيوں کے خواص

آجکل تجربہ کاراَطباء اَپنے مريضوں کو اُن کے مزاج کے موافق سبزياں تجويز کرتے ہيں جس سے ظاہر ہے کہ وہ اطباء خواص سے سبزيوں کے واقف ہيں اسلئے چند سبزيوں کے خواص درج ذيل ہيں تاکہ واضح ہو سکے کہ دانشمندانِ اسلام و قرآن ان خواص سے ناواقف نہ تھے۔

دیسی طریقہ علاج

غذائی چارٹ۔۔۔۔معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے

غذائی چارٹ معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے جو حسب ضرورت لے سکتے ہیں۔ پھل: سیب ، امرود ، کیلا سبزیاں: اُبلے ہوئے آلو ، گوبھی ، بند گوبھی ، گاجریں،سبز پھلیاں ، مٹر گوشت: مرغی کا گوشت(بغیر کھال کے) ، بکرا ، دنبہ ، کباب ،انڈے کی سفیدی ، مچھلی (بغیر چکنائی) ڈیری اشیاء:

دیسی طریقہ علاج

گرمی کی غذائیں

گرمی کے موسم میں زیادہ پیاس لگتی ہے۔ پسینے کی شکل میں پانی خارج ہوکر جسم کو ٹھنڈا کرتا ہے مگر جسم کے اندر گرمی کی وجہ سے خون کے دوران میں کمی ہوکر سستی اور کاہلی محسوس ہوتی ہے۔ پانی اور نمک کی جسم کو ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے بچے‘ بڑے بوڑھے

en_USEnglish
Scroll to Top