Alshifa Natural Herbal Pharma

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں، مسوڑھوں، سے خون بہنا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام، سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے  […]

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : داڑھ کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی سوختہ 12 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام ، عاقرقرحا 6 گرام، زیرہ سفید6 گرام، نمک لاہوری 6 گرام، اجوائن 6 گرام، نوشادر 6 گرام افیون 4 رتی، سب کو باہم ملا کر خوب پیس کر دانتوں پر ملا کریں چند منٹ میں داڑھ کا درد جاتا رہ گا ۔ اور

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : درد دانت اور داڑھ درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم ریٹھا کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا اور ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مسوڑھوں سے خون آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر دانتوں پر صبح نہار منہ 15 منٹ تک ملیں خون بند ہو جاتا ہے، دس دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت 12 گرام، گیرو 10 گرام، تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر صبح نہار

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا، دیسی علاج

بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے  دیا گیا نسخہ  نہائیت مفید ہے نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں15 منٹ لگا رہنے دیں پھر کُلی کریں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانت کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ 10 گرام، باریک پیس کر رکھیں اورصبح کے وقت دانتوں پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر کُلی کیا کریں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام آ جائے گا اگر دانت میں درد ہو تو کیکر کا تازہ

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سپاری جلائی ہوئی 10 گرام، باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے، صبح کے وقت دانتوں پر لگا کر 15 منت بعد کُلی کیا کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا درد، اور دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی 15 دن دانتوں پر ملیں اور 15 منٹ کیلئے

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں سے خون آنے، کا علاج

نسخہ الشفاء : خون دراصل مسوڑھوں سے آیا کرتا ہے ، لوگوں کو دانتوں پر لگا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے دانتوں سے خون آنا کہہ دیتے ہیں، اس کے لئے چھلکا بادام جلاکر راکھ بنا لیں 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھیں اور صبح

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کے مختلف امراض، کا گھریلو اور آسان علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے خشک پتے 60 گرام ، کالی مرچ 12گرام، نمک 24 گرام تینوں کا باریک سفوف بنا لیں ۔ روزانہ صبح، شام، رات کو ملیں اس کے استعمال سے دانتوں سے خون نکلنا بند ہو جاتا ہے مواد پیدا نہیں ہوگا اس سے مسوڑھوں کے زخم خشک ہوجاتے ہیں اور گندہ

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا چمکانے، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : لونگ کا آئل لے کر صبح کو برش پر چند قطرے آئل لونگ کے ڈال کر دانتوں پر لگا کر صاف کریں دانت ایسے نکل آئیں گے جیسے سفید موتی ہوں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کے امراض، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نر کچور10 گرام پیس کر سفوف بنا کے ،دیسی گھی میں بریاں کرلیں اور پھر اس میں بھوری مرچ، لونگ، فلفل سیاہ، (21+21 دانہ)۔ باریک پیس کر شامل کریں۔ طریقہ استعمال : یہ سفوف دانتوں پر ملیں 15 منٹ بعد کلی کر لیا کریں فوائد : دانت میں درد، دانتوں کو کیڑا

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانت مضبوط، کرنے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، تخم ریٹھہ ثابت 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے 2 کلو اوپلوں کی آگ دے دیں، سرد ہونے پر پیس کر رکھ لیں طریقہ استعمال : دو چار دفعہ دن میں دانتوں پر ملیں فوائد : دانت مضبوط کرتا ہے،

دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانت کے درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہرمل 250 گرام، پھٹکڑی 125 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو تین کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں، جب ایک کلو رہ جائے تو اتارکے چھان کرمحفوظ کرلیں مقدار خوراک : تھوڑا سا پانی منہ میں ڈالیں اور جتنی دیر ممکن ہو منہ میں رکھیں پھر کلی کر دیں یہ

en_USEnglish
Scroll to Top