جلد کی خشکی اور جسم کی تھکاوٹ کا علاج
جلد کی خشکی دور کرنے میں
ہلدی پتھر پرپانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بارداغوں پر لگائیں کہ داغ جلد اچھے ہوجائیں گے 2- سنگترے کے چھلکے اتار کرسکھالیں پھر ان کو باریک پیس کرابٹن کی طرح استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔ 3- لیموں کے چھلکے پیس کردودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے
پیٹ بڑھنا بھی ایک خطرناک بیماری ہے۔ کھانا کھانے کے فوراً بعد پانی نہ پینا چاہئیے۔ نیز کھانے کے بعد فوراً سو جانا بھی اس مرض کو جنم دیتا ہے۔ زیادہ مرغن غزائیں اور اس کے ساتھ آرام طلبی بھی موٹاپا اور پیٹ بڑھاتی ہے۔
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے تھکن کا یہ علاج بتایا تھا۔ سوتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھ لیا کرو۔
بے چینی اور بے خوابی کی کیفیت میں رات کو نیند نہ آنا، تمام رات کروٹیں بدلتے ہی گزار دینا ایک تکلیف دہ مرض ہے۔ اس مرض کی شکایت حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بارگاہ رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں کی۔ انہوں نے عرض کیا، یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی
نظر بد برحق ہے۔ اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ امام مسلم نے صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نظر لگنا حق ہے۔ اگر کوئی چیز تقدیر کو کاٹ سکتی ہے تو وہ نظر بد
الحمدللہ رب العٰلمین والصلوٰۃ والسلام علی سیدالانبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ عزوجل کے محبوب، دانائے غیوب، منزہ عن العیوب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عظمت نشان ہے، “اللہ عزوجل کی خاطر آپس میں محبت رکھنے والے جب باہم ملیں اور مصافحہ کریں اور
تاجدار انبیاء صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے تندرستی کی بقا اور بیماریوں کے علاج سے متعلق بڑی اہمیت کی لازوال ہدایات ارشاد فرمائی ہیں۔ محدثین نے کتاب الطب کے عنوان سے حدیث کی ہر کتاب میں علیٰحدہ ابواب مزین کئے ہیں۔ عبدالملک بن حبیب اندلسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے امراض سے متعلق
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اپنے درد کی شکایت کی جو وہ اپنے جسم میں پاتے تھے
انجیر سات عدد میں دو کپ پانی ڈال کر چولھے پر چڑھائیں جب آدھا پانی باقی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور سوتے وقت نیم گرم پی لیں۔
ایک لہسن کے جوے کو گھی میں کڑکڑا کر کھانے سے ٹوٹی ہوئی ہڈی
جس طرح کینسر جدید دور کا ایک خطرناک اور مہلک مرض ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی اس دور کا ایک لا علاج اور اگر لاعلاج نہیں تو عسیر العلاج مرض ضروری ہے۔
مقوی گاجر غریبوں کا سیب کہلاتی ہے۔ اس میں وٹامن کا خزانہ ہوتا ہے۔ سردیوں میں یہ سبری عام اور سستی دستیاب ہوتی ہے۔ ارزاں داموں فروخت ہونے والی گاجر اپنے خواص کے اعتبار سے گراں قدر ہے۔
انار شفاء بخش پھل ہے اور جنت کے میووں میں سے ایک ہے۔ حضور انور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا “انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نو عطا کرتا ہے۔“