Alshifa Natural Herbal Pharma

Urdu

دیسی طریقہ علاج

بلند فشارِ خون کیسے قابو کریں

بلند فشارِ خون کیسے قابو کریں ؟(میڈیکل کالم ) بلند فشارِ خون جسے ہائیپرٹینشن (Hypertension) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے بارے میں عوامی معلومات کی اشاعت ماضی قریب میں ہوئی ہے بلکہ کسی حد تک یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس کے متعلق وسیع جانکاری موجودہ سائنسی دور ہی […]

جنرل

مالٹا? دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ

مالٹا…. دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ پھل نعمت رب جلیل ہیں اور حضرت انسان کے لیے قدرت کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ پھلوں میں شکریلے اجزاءاور جسم کو توانائی و حرارت پیدا کرنے والے نیز حیاتین کی مختلف اقسام بکثرت موجود ہوتی ہیں۔ انہیں غذائی ادویہ بھی کہا جا سکتا ہے۔

جنرل

چھالیہ میں موجود پھپھوند سرطان کا سبب

چھالیہ میں موجود پھپھوند سرطان کا سبب اس وقت ملک میں 15 لاکھ سے زائد افراد منہ کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ایم اے کی میڈیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کان، ناک، حلق کے ماہر ڈاکٹر پروفیسر عمر فاروق

جنرل

سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید

سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید لندن : جدید طبی تحقیق کے مطابق کھٹے میٹھے سیب دل کو بیماریوں سے بچانے میں نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق میں ماہرین نے ”بٹرانگلش ایپل“ میں ایک ایسے کمپاونڈ جزو کا پتہ چلایا ہے کہ جو دل کی مختلف بیماریوں میں

جنرل

جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں

عالمی ادارہٴ صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات دورِ حاضر کی بیماریوں کا مؤثر علاج ہوسکتی ہیں اور انہیں صحت کی ابتدائی دیکھ بھال میں شامل کیا جانا چاہیئے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین جہاں جڑی بوٹیوں کو مغربی ادویات کے ساتھ علاج کے تجویز کیا جاتا ہے، اچھا

جنرل

جماع

اسکو عام طور پر جنسی روابط کہا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ لفظ معیوب ہے لہذا طبی مضمامین میں اگر اسکا استعمال ناگزیر ہوجاۓ تو اسکے لیۓ ویکیپیڈیا میں جماع اور یا پھر جفت گیری کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور طب (میڈیکل) میں coitus یا پھر copulation بھی

جنرل

طبیب، حکیم،

طبیب طبیب کا لفظ اردو میں عام طور پر انگریزی کے لفظ ڈاکٹر (doctor) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے اور حکیم کے لیۓ بھی ، اس کے ساتھ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ طب یونانی کے ماہرین و اطباء کیلیۓ طبیب کی نسبت حکیم کا لفظ بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اسی

جنرل

آنکھ

یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔ آنـکھ (سنسکرت) جسکے لیۓ طب میں عموماً عـیـن (عربی) یا چـشم (فارسی) کا لفظ آتا ہے دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے

جنرل

دماغ

دماغ دماغ دراصل مرکزی عصبی نظام کا ایک ایسا حصہ ہوتا ہے جسمیں عصبی نظام کے تمام اعلی مراکز پاۓ جاتے ہیں۔ اکثر جانداروں میں دماغ سر میں موجود ایک ہڈی کے صندوق میں محفوظ ہوتا ہے جسے کاسہ سر یا کھوپڑی کہتے ہیں اور چار بنیادی حسیں (بصارت، سماعت، زائقہ اور سونگھنا) اسکے بالکل

جنرل

خون (بلڈ / blood)

خون (بلڈ / blood) جانداروں کے جسم میں گردش کرنے والا ایک سیال ہوتا ہے جس میں مختلف اقسام کے خلیات اور غذائی و دیگر مادے تیرتے رہتے ہیں اور یوں تمام جسم میں خون کے ساتھ چکر لگاتے

جنرل

قلبی وعائی نظام

قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) کو دورانی نظام (circulatory system) بھی کہا جاتا ہے جو کہ دل اور اس سے نکلنے والی رگوں (vessels) خون اور لمف پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ نظام تمام جسم میں خون کی گردش کو قائم رکھتا ہے اور خون کی اس گردش کی مدد

جنرل

گردہ

کلیہ کو گردہ بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسکو kidney اور renalis یا nephric بھی کہتے ہیں۔ گردے دراصل لوبیۓ کی شکل کے دو عدد اخراجی اعضاء ہیں جو کہ خون میں پیدا ہوتے رہنے والے غیرضروری اجزاء (بطور خاص یوریا) کو خون سے الگ کر کے یا چھان کر، پانی کے ساتھ

جنرل

شریان (artery)

شریان شریان (artery) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو دل سے حاصل کر کہ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچاتی ہیں۔ اسکے برعکس وہ رگیں جو کہ خون کو جسم سے واپس دل میں لے کر آتی ہیں انکو وریدیں (veins) کہا جاتا ہے۔

جنرل

عضلات (muscles)

عضلات (muscles) گوشت کے سرخ ٹھوس حصہ کو کہتے ہیں۔ ان کی دو اقسام ہیں۔ عضلات کی واحد عضلہ ہوتی ہے۔ ارادی عضلات انہیں دماغ قابو میں رکھتا ہے اور اعصاب (nerves) کے ذریعے انہیں کیمیائی اور برقی پیغامات پہنچا کر مطلوبہ کام کرواتا ہے اسی وجہ سے انکو ارادی عضلات (voluntary) کہا جاتا ہے۔

en_USEnglish
Scroll to Top