Alshifa Natural Herbal Pharma

Urdu

جنرل

ہم جنسیت اغلام HOMOSEXUALTY

غیر فطری طریقوں سے جنسی تسکین حاصل کرنے میں ہم جنسیت بھی شامل ہے ہم جنسیت سے مراد یہ ہے کہ کسی ہم جنس فرد سے جنسی ملاپ کیا جائے اس کے مضر اثرات اگرچہ مشت زنی سے ملتے جلتے ہیں تاہم اس میں مردانہ عضو تناسل (PENIS) پر بہت برا اثر پڑتا ہے عضو […]

جنرل

جریان SPERMATORRHOEA

جریان کے لغوی معنی جاری ہونے کے ہیں مجامعت کے سوا بلا ارادہ خواہش منی’ مذی یا ودی کی رطوبت کے جاری ہونے کا نام جریان ہے اس مرض میں معمولی شہوانی خیال یا قبض کی صورت میں بعض اوقات بغیر قبض کے بھی بلا ارادہ عضو مخصوص (PENIS) سے منی خارج ہوتی رہتی ہے

جنرل

احتلام NIGHT DISCHARGE

رات کو سوتے وقت منی یا مادہ منویہ کا خارج ہو جانا احتلام کہلاتا ہے طبعی احتلام زیادہ تر خواب کے ساتھ ہوتا ہے اس میں انتشار کی کیفیت پائی جاتی ہے اور احتلام کے بعد صبح طبیعت چست اور فرحت کا احساس ہوتا ہے طبعی احتلام مہینے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں

جنرل

یورپ میں بانجھ پن دوگنا

برطانیہ میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کے ایک ماہر نے ایک کانفرنس کے دوران بتایا کہ یورپ میں ابھی سات میں سے ایک جوڑے کو قدرتی عمل سے بچہ پیدا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے دس سالوں میں ہر تیسرا جوڑا اس مسئلے کا شکار ہوگا۔ شیفیلڈ یونیورسٹی

جنرل

طوائفوں سے جنسی تعلقات

پروفیشنلز طوائفوں سے جنسی تعلقات قائم کرنا اگرچہ خلاف وضع فطری فعل نہیں لیکن قانونی اور شرعی حیثیت سے یہ ناجائز ہے علاوہ ازیں طوائف کا پیار اور محبت روپے پیسے کیلئے ہوتا ہے لہٰذا قدرتی پیار اور محبت کے فقدان کی وجہ سے وہ کسی بھی فرد کو جنسی طور پر مکمل آسودگی بہم

جنرل

نامردی IMPOTENCY

وہ جنسی امراض اور عوارضات جنکا ذکر اس فورم میں کیا جا چکا ہی کسی نہ کسی سطح پر نامردی کی تعریف میں آتے ہیں تاہم اگر قوت مجامعت کمزور ہو جائے عضو مخصوص میں مکمل خزیش انتشار نہ ہو اور مریض وظیفہ جنسی کو پورے طور پر سرانجام نہ دے سکے تو اس حالت

جنرل

عقم- اولاد نہ ہونا

عورتوں میں اولاد نہ ہونے کے مرض کو عقر (بانجھ پن) کہا جاتا ہے لیکن یہاں اس مرض کا ذکر کیا جا رہا ہے جو مرد کو اولاد سے محروم رکھنے کا موجب ہے واضح ہو کہ مرد کے ایک مرتبہ کے انزال میں جو منی خارج ہوتی ہے اس میں چار ارب حونیات منی

جنرل

عضو مخصوص -PENIS

عضو مخصوص کی لمبائی سے متعلقہ بہت سی بے بنیاد باتوں پر لوگ یقین رکھتے ہیں- اس سلسلے میں سائنسی انکشافات نے واضح کر دیا ہے کہ نارمل جنسی ملاپ کیلئے عضو مخصوص بحالت انتشار ساڑھے چار انچ سے پانچ انچ تک لمبا ہو تو مکمل مردانگی کا ثبوت ہے اگر عضو کی سختی اور

جنرل

جنسی راہنمائی کیوں ضروری ہے؟

بہت کم نوجوان ایسے ہیں جنہیں اپنی جوانی پر ناز ہو اور وہ کہہ سکیں کہ ہم نے اپنے ہاتھوں اپنی جوانی کو روگ نہیں لگایا یا پھر دیگر ذرائع سے جنسی تسکین حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی- آج کل کے نوجوان وی سی آر’ فحش فلموں و تصاویر’ شہوانی جذبات بھڑکانے والے ناول

جنرل

سیلان الرحم (لیکوریا) LEUCORRHOEA

دیہاتی علاقوں خصوصاً پنجاب میں اس مرض کو ”سفید پانی آنا” بھی کہتے ہیں آج کل اکثر خواتین اس مرض میں مبتلا ہیں لیکن مشرقی شرم و حجاب کی وجہ سے اس مرض کو معمولی سمجھ کر علاج کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتیں حالانکہ یہ مرض ان کی صحت اور حسن و جمال کو

جنرل

عقر یعنی بانجھ پن STERILITY

اس مرض میں عورت کے اعضا ء توالد و تناسل میں سے کسی عضو میں کوئی مرض ہوتا ہے یا بعض جسمانی عوارض ہوتے ہیں جس کے باعث وہ حاملہ ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور اولاد سے محروم رہتی ہے اس مرض میں بعض اوقات مرد کا بھی قصور ہوتا ہے- اکثر دیکھا گیا

جنرل

اختناق الرحم (باؤگولہ) HYSTEIRA

یہ ایک عصبی اور ذھنی مرض ہے اس مرض میں مریضہ پیٹرویا پیٹ کے اندر سے ہوا کا ایک گولا سا اٹھتا ہوا محسوس کرتی ہے جو بعد ازاں حلق میں آ کر اٹک جاتا ہے اور مریضہ ایسا محسوس کرتی ہے جیسے گلا گھٹا جا رہا ہو اس وجہ سے عام طور پر اسے

جنرل

جنسی سردمہری (عورت کا ٹھنڈا پن) FRIGIDITY

اکثر مردوں کو یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ان کی بیویاں جنسی ملاپ میں گرم جوشی کا جواب گرم جوشی سے نہیں دیتیں- جس طرح مرد میں جنسی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اسی طرح بعض اسباب کے تحت نسوانی کمزوری بھی نمودار ہو جاتی ہے لہٰذا جو مرد اپنی مردانگی کا تحفظ چاہتا ہو

دیسی طریقہ علاج

موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر

میرے ایک دوست ہیں وہ دیسی ادویات کو پسند نہیں کرتے۔ ڈاکٹری علاج کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کو کالا یرقان تھا‘میں نے ان کو اللہ کا نام لے کر موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر کیا کہ اس کو بنا کر استعمال کریں‘اللہ نے ان کو شفاءدی میرے پاس

en_USEnglish
Scroll to Top