Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

شوگر کا شافی علاج اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

شوگر کا شافی علاج اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے شوگر جسے ذیابیطس بھی کہتے ہیں (نیم کی کونپلیں (پتیاں، شروع ٹہنی ) اور کالی مرچیں ، ایک وزن ، باریک باہم پیس کر چنے سے کچھ بڑی گولیاں 160کی تعداد میں تیار کر کے سکھا لیں اور […]

دیسی طریقہ علاج

معدہ کے علاج میں طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

معدہ کے علاج میں طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم (1) بد ہضمی :۔ بد ہضمی ایک عام سی بیماری ہے۔ پیٹ میں بوجھ، کھٹے ڈکار، منہ میں کھٹا پانی آتے رہنا۔ پیٹ میں ہوا رہنا۔ یہ تمام کیفیات معدہ کی خرابی کی آئینہ دار ہیں۔ غذا ٹھیک سے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے

دیسی طریقہ علاج

خواتین ومردوں کیلئے لازوال حسن قدرتی اشیاءکا استعمال

 خواتین ومردوں کیلئے لازوال حسن  قدرتی اشیاءکا استعمال کہا جاتا ہے انسان کے چہرے کا حسن اللہ تعالیٰ کی عمدہ عنایت ہے۔ تبھی اکثر خواتین اپنی خوبصورتی کی حفاظت کے لئے دن رات ایک کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ نت نئی کریمیں آزمائی جارہی ہیں، معروف اداکاراﺅں کے حسن کے راز معلوم کئے جارہے ہیں، مہنگے

دیسی طریقہ علاج

سونف (بادیان) کے طبی خواص

سونف (بادیان) کے طبی خواص اطباءاسیبلغمی و سوداوی امراض، جگر و طحال اور گردوں کے سدوں کو کھولنے کیلئے پلاتے رہتے ہیں۔ درد شکم نفخ شکم اور ضعف معدہ میں اسکااستعمال بہت زیادہ ہے۔ دودھ بڑھانے کیلئے اس کا سفوف بناکر ہمراہ شیر گائے استعمال کیا جاتا ہے۔ سونف تقویت بصر کیلئے نہایت مفید ہے۔

دیسی طریقہ علاج

شربت بادام بنائیں

شربت بادام بنائیں مغز بادام 250 گرام، تخم الائچی خورد 5 تولہ، کشتہ چاندی 5 ماشہ، عرق روح کیوڑہ 250mlبوتل، کشتہ فولاد 5 تولہ، شہد چھوٹی 250 گرام، سرکہ انگوری 5 تولہ ، چینی 1 کلو، گائے کا دودھ 1/2کلو۔ ترکیب : مغز بادام کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت

دیسی طریقہ علاج

میتھی قدرت کا بہترین تحفہ

 میتھی قدرت کا بہترین تحفہ میتھرے یا میتھی دانے ہمارے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے جو دوائی کے طور پر ہزاروں سال سے استعمال ہورہا ہے۔ کئی وٹامنز اور منرلز پر مشتمل اس کم قیمت لیکن بے بہا فوائد رکھنے والی چیز کا اصل وطن افریقہ ہے، لیکن

دیسی طریقہ علاج

ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب نسخہ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی

ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب نسخہ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی-ہیپا ٹائٹس سی کے قدرتی علاج کےلیےدرج ذیل تین نسخوں میں سے کوئی ایک نسخہ مسلسل کافی عرصہ استعمال کریں۔ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی۔

دیسی طریقہ علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج تھوڑے سے گرم پانی میں سپاری (چھالیہ) کا چورہ ڈال کر دن میں تین چار دفعہ لینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ پودینہ کا رس پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔ تلسی کے پتوں کا رس پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ خالی پیٹ کھجوریں کھانے سے بھی پیٹ کے کیڑے مر

دیسی طریقہ علاج

گنجے پن کا علاج

گنج پر آنکھ میں لگانے والا سرمہ لگائیں اس سے بھی بال اگ آتے ہیںجو حضرات جووں کی وجہ سے پریشان رہتے ہوں ان کو چاہیے کہ وہ سر میں پیاز کا رس تیل کی طرح ڈالیں اس سے جووں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ ہوگا کہ جو بال جھڑ

دیسی طریقہ علاج

آنکھوں کی کمزوری سے نجات

آنکھوں کی کمزوری سے نجات آنکھوں کی کمزوری سے نجات کیلئے آنکھوں کی کمزوری کیلئے شلجم کے سبز پتوں کا رس اور گاجر کا رس دونوں ملا کر شام کے وقت پئیں اور ذیابیطس کے مریضوں کیلئے تو ان کا رس نہایت مفید اور صحت بخش ہے۔

دیسی طریقہ علاج

اکسیر جگر

اکسیر جگر قلمی شورہ 5 تولہ، پھٹکڑی سفید 5 تولہ، ہیراکسیس 5 تولہ، نوشادر 5 تولہ، سب کو باریک کر کے کجی میں بند کر کے تین کلو اوپلوں کی آگ دیں۔ پھر دوائی نکال لیں اور اس میں یہ نسخہ ملائیں۔ ریوند چینی 5 تولہ، افسنطین 5 تولہ، میٹھا سوڈا 5 تولہ، مصبر 1

دیسی طریقہ علاج

مصالحہ جات اور آپکی صحت

مصالحہ جات اور آپکی صحت ماہرین غذا کا خیال ہے کہ مصالحوں سے کھانے میں صرف مزہ ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ اکثر مصالحے صحت کے لئے مفید بھی ہیں۔ معدے کی تکالیف، دانت کا درد کے علاوہ مصالحوں سے ذہن پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیز مصالحوں والے کھانے سے دماغ ایسا کیمیائی

جنرل, دیسی طریقہ علاج

کھانسی کا علاج

کھانسی کا علاج دو کپ پانی میں دو کھانے کے چمچے پسی ھوئی ادرک ڈال کر ابال لیں اور گرم گرم پیئیں ۔ یہ پھیپھڑوں میں ھوا کی نالیوں میں تنگی ، دمہ ، کالی کھانسی اور تپ دق میں فائدہ مند ھے .بلغمی امراض میں ادرک کے تازہ رس میں تھوڑا شہد ملا کر

en_USEnglish
Scroll to Top