Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

مصالحہ جات کھانوں اور صحت دونوں کے لیے مفید

مصالحہ جات کھانوں اور صحت دونوں کے لیے مفید جدید دور کے ماہرین غذا کا خیال ہے کہ مصالحوں سے کھانے میں صرف مزہ ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ اکثر مصالحے صحت کے لئے مفید بھی ہیں۔ معدے کی تکالیف، دانت کا درد کے علاوہ مصالحوں سے ذہن پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیز […]

دیسی طریقہ علاج

قوت ومحرک باہ نباتاتی غزائیں

قوت ومحرک باہ نباتاتی غزائیں مردانہ صحت کے لیے انسان بہت سی ادویات پر انحصار کرتا ہے جس سے اکثر اوقات وقتی تازگ اور ولولہ ہی حاصل ہوتا ہے اور اس سے حساس انسانی اعضاء کی کارکردگی بھی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ ایک مرد ایسی نباتات پر انحصار کرکے اس

دیسی طریقہ علاج

آپ بُہت سی تکلیفوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

آپ بُہت سی تکلیفوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں معدے کے امراض میں شہد ،دارچینی کے ساتھ لینے سے معدے کا درد بھی دور ہوتا ہے اور معدے کے السر کو بھی یہ جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے۔ ,,,,,,,,,, دل کی بیماری شہد اور دارچینی کا پیسٹ بنایئں اور اسے روٹی یا ڈبل روٹی

دیسی طریقہ علاج

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ چیتر‘ بیساکھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، ہمراہ شہد خالص 6 ماشہ چھڈ‘ اساڑھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، قندسیاہ (پراناگڑ) 4 ماشہ ساون‘بھادوں: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، نمک لاہوری 1-1/2 ماشہ اسوج‘ کاتک: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، مصری (چینی) 4-1/4 ماشہ گگھر: پوہ: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، زنجبیل (سونڈھ) 1-1/2 ماشہ ماگھ‘

دیسی طریقہ علاج

لیموں کے چند فوائد

لیموں کے چند فوائد لیموں آئیے آپ کو بتابتے ہیں لیموں کے چند فوائد جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کے لیموں ہمارے جسم کے لیے کتنا مفید اور فائدہ مند ہے۔ بار بار پیاس کا لگنا باربار پیاس لگنے کے مرض میں لیموں اور چینی کو پانی میں حل کرکے اس کا شربت

دیسی طریقہ علاج

شہد کے فوائدقرآن وحدیث کے حوالے سے

شہد کے فوائدقرآن وحدیث کے حوالے سے شہد کا ایک چمچ کھانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے لاکھوں پھولوں ،پھلوں ،جڑی بوٹیوں ،معدنیات ،مرکبات،سالٹس اور عناصر کو شہد کے ایک ہی چمچ کے ساتھ اپنے جسم کے اندر انڈیل لیا اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

دیسی طریقہ علاج

بالغ مرد اور عورت میں گیارہ فیصد سے زیادہ توانائی سیچوریٹڈ فیٹس سے نہیں آنی چاہیئے

بالغ مرد اور عورت میں گیارہ فیصد سے زیادہ توانائی سیچوریٹڈ فیٹس سے نہیں آنی چاہیئے فیٹ یا چربی انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے لیکن زیادہ تر افراد ان کے لیے ضروری مقدار سے زیادہ فیٹ کھاتے ہیں۔ خاص طور پر سیچوریٹڈ فیٹس یا حل نہ ہونے والی مضر صحت چکنائی سے کولیسٹرول

دیسی طریقہ علاج

ہماری صحت اور سردی کا موسم

ہماری صحت اور سردی کا موسم اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہےموسم کی تبدیلی کے منفی اثرات کو زائل کرنے کیلئے انسانی جسم میں معدنی مرکبات کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ جس میں سیلنیم‘ کاپر‘ زنک‘ میگانیز سرفہرست ہیں۔ وٹامنز میں وٹامن ای۔ اے اور وٹامن سی موسمی

دیسی طریقہ علاج

خواص سیپ اور اس کے فوائد

 خواص سیپ اور اس کے فوائد اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے سیپ اپنی افادیت کے لحاظ سے جتنا مفید اثر رکھتا ہے اتنا ہی اسے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے حالانکہ کہنہ سے کہنہ امراض کے لئے حکم شافی رکھتا ہے نہ تو اسے ہفتوں بھٹیوں

دیسی طریقہ علاج

فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی

فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی انگریزی : Mustard فارسی : شف عربی : حرف الابیض سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے ہوتے ہیں۔ جن کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں مثلاً سرخ، سیاہ، زرد اور سفید۔ اس کا مزاج گرم خشک درجہ سوم ہے۔ ان دانوں کا تیل نکالا جاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

پھلوں اور سبزیوں سے علاج فوری طبّی امداد

پھلوں اور سبزیوں سے علاج فوری طبّی امداد بھاپ کی جلن۔ اگر ہاتھ یا جسم کا کوئی حصّہ بھاپ سے جل جائے تو کچّا آلو پیس کر لگا دیں چند منٹوں میں ہی کافی آرام محسوس ہوگا ، کچّے آلو لگانے سے جلن میں کمی ہو جائے گی۔ زیادہ چھینکیں روکنے کے لیئے۔ سبز دھنیا

دیسی طریقہ علاج

نزلہ زکام کا علاج منٹوں میں

نزلہ زکام کا علاج منٹوں میں پانی اور بھاپ کا استعمال پانی حیات بخش ہی نہیں شفا بخش بھی ہوتا ہے نزلے کی صورت میں سب سے زیادہ ناک اوراسکی اندرونی چھلیاں متاثر ہوتیں ہیں ۔ وائرس سے نجات حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جھلیوں سے خارج ہونے والی رطوبت انھیں بہا

دیسی طریقہ علاج

مسالاجات سے100فیصد یقینی علاج

مسالاجات سے100فیصد یقینی علاج اجوائن ہاضمہ کی بیماریوں کی شفا کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ ادرک ادرک کا ورق جلن یا سوزش کے ساتھ سوجن یا ورم کم کرنے ، طبیعت کی مالش، قے سے آرام پہنچاتا ہے۔ جڑی بوٹی کے ڈاکٹر اس کو اتھرائٹس ، برانکئٹس اور السراٹئیو کولائٹِس کی سوجن یا ورم

دیسی طریقہ علاج

مختلف بیماریوں کے نسخہ جات

مختلف بیماریوں کے نسخہ جات یہ ایک معروف اور عام پھل ہے۔بچے بڑے سب اسے شوق سے کھاتے ہیں۔پاکستان میں باآسانی اور کثرت سے کاشت کیا جاتا ہے۔اسے اردو،سرائیکی ،پنجابی اور ہندی میں توت یا شہتوت کے نام سے جانا جاتا ہے۔شہتوت لال،ہرے ،سفید اور کالے رنگ کے بھی ہوتے ہیں۔سیاہ رنگ کے شہتوت کی

en_USEnglish
Scroll to Top