Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

کھانسی کے کامیاب نسخے

٭ ایک چمچ سیاہ پسی مرچ‘ 60گرام گڑ میں ملا کر گولیاں بنا لیں۔آدھی صبح‘ آدھی شام چوسیں۔ ٭آدھا گرام پسی ہوئی پھٹکری شہد میںملا کر چاٹنے سے دمہ یا کھانسی میں آرام ملتا ہے۔ ٭کھانسی بار بار ہو تومصری منہ میں ڈال لیں۔ ٭چھوہارا گرم ہے لیکن چھاتی اورپھیپھڑوں کو قوت دیتا ہے‘ بلغم […]

دیسی طریقہ علاج

الرجی کا یہ نسخہ

الرجی الرجی کا یہ نسخہ کتنے لوگوں کو بتایا اور خود بنا کر تقسیم کیا ۔۔لا تعداد لوگ اس نسخے سے مختلف قسم کی الرجی(خارش والی بغیر خارش والی) سے شفا یاب ہو چکے ہیں۔ ھوالشافی: پودینہ اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں‘ خشک ہونے پر وزن کر لیں۔ جتنا بھی ہو اتنی ہی

دیسی طریقہ علاج

ہاضمہ میں نقص پیدا ہوسکتا ہے

کھانے کے بعد لوگ ٹھنڈا پانی پیتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ وہ معدہ میں جاکر اس کی حرارت کو کم کردیتا ہے جس سے ہاضمہ میں نقص پیدا ہوسکتا ہے۔اس مختصر آیت میں مکمل طب موجود ہے یعنی کھانے پینے میں اعتدال قائم نہ رکھنا ہی بیماری کا اصل سبب ہے۔ آج تمام

دیسی طریقہ علاج

ذیا بیطس کا غذائی پرہیز ہی واحد علاج ہے

ذیا بیطس کا غذائی پرہیز ہی واحد علاج ہے۔جدید میڈیکل سائنس بھی ذیابیطس کے حتمی علاج سے ابھی تک عاری ہےاور تاحال صرف شوگر کے توازن کو برقرار رکھنا ہی علاج کہلاتا ہے۔جو دیسی،قدرتی ،یونانی علاج سے بھی ممکن ہے۔درج ذیل تدابیر سےشوگر لیول کنٹرول اور مرض کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ 1۔۔۔ہوا

دیسی طریقہ علاج

موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر

میرے ایک دوست ہیں وہ دیسی ادویات کو پسند نہیں کرتے۔ ڈاکٹری علاج کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کو کالا یرقان تھا‘میں نے ان کو اللہ کا نام لے کر موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر کیا کہ اس کو بنا کر استعمال کریں‘اللہ نے ان کو شفاءدی میرے پاس

دیسی طریقہ علاج

چنبل کا دیسی طریقہ علاج

چنبل یہ ایک جلدی مرض ہے ۔ جس میں جلد پر سوزش ہو کر جلد کی سطح صرف ( سیپ ) کی اوپر والی سطح کی طرح کھردری ہو جاتی ہے اور کبھی اس پر مچھلی کی طرح جلد کے خشک چھلکے اترتے ہیں ۔ آغاز مرض میں چھوٹے چھوٹے سرخ گلابی دانے بنتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

لہسن کا استعمال ہر گھر کی ایک اہم ضرورت ہے

لہسن چھیلنا لہسن کا استعمال ہر گھر کی ایک اہم ضرورت ہے لیکن لہسن چھیلنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوتا ہے اس کے لئے ایک سادہ سی ترکیب پیش ہے لہسن کا چھلکا اتارنے کے لئے لہسن کی تریاں کر کے انہیں ایک دو گھنٹے کےلیے پانی میں بھگو دیں اس طرح چھلکے نرم

دیسی طریقہ علاج

کلونجی کے متعلق ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

کلونجی کے متعلق ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور زمانہ قدیم سے یہ اطباء کے زیر استعمال بھی رہی ہے مگر فی زمانہ اب اس کے استعمال میں کمی کی وجہ اس سے متعلق معلومات کا مفقود ہونا ہے آج ہم کلونجی پر بات کریں گے یہ ایک خودرو پودا ہے جو

دیسی طریقہ علاج

علاج بذریعہ غذا

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کرلے انڈے کی زردی جو ہو تیرے معدے میں گرانی تو جھٹ پی لے سونف یا ادرک کا پانی اگر خون کم بنے اور بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ،شلغم زیادہ جگرکے

دیسی طریقہ علاج

کھجور اور بیماریاں

کھجور میں موجود پوٹاشیم ہمارے جسمانی پٹھوں اور اعصاب کو مضبوط بناتا ہے، اس لیے بچوں کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے۔ اس میں موجود توانائی آنتوں میں پہنچتے ہی فوری طور پر خون میں شامل ہو کر طاقت پہنچاتی ہے۔ یہی وجہ ہیکہ کھجور سے روزہ افطار کرنا صحت بخش ہے کیونکہ یہ

دیسی طریقہ علاج

مصالحہ جات کے طبی فوائد

ماہرین غذا کا خیال ہے کہ مصالحوں سے کھانے میں صرف مزہ ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ اکثر مصالحے صحت کے لئے مفید بھی ہیں۔ معدے کی تکالیف، دانت کا درد کے علاوہ مصالحوں سے ذہن پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیز مصالحوں والے کھانے سے دماغ ایسا کیمیائی مادہ پیدا کرتا ہے جو

دیسی طریقہ علاج

شہتوت کے خواص اور فوائد

یہ ایک معروف اور عام پھل ہے۔بچے بڑے سب اسے شوق سے کھاتے ہیں۔پاک وہند میں باآسانی اور کثرت سے کاشت کیا جاتا ہے۔اسے اردو،سرائیکی ،پنجابی اور ہندی میں توت یا شہتوت کے نام سے جانا جاتا ہے۔شہتوت لال،ہرے ،سفید اور کالے رنگ کے بھی ہوتے ہیں۔سیاہ رنگ کے شہتوت کی ایک قسم بے دانہ

دیسی طریقہ علاج

ہلدی،مصفی خون طبی فوائد

ہلدی ایک عام استعمال ہونے والی چیز ہے اور تقریبا ہر باورچی خانے میں موجود ہوتی ہے ۔ یہ دراصل ایک پودے کی جڑ ہے ۔ اس پودے کا پھول زرد ہوتا ہے ۔ پودے کی جڑ کے پاس سے بہت سی شاخیں نکلتی ہیں ۔ ہر شاخ پر کیلے کے پتوں کی طرح پتے

en_USEnglish
Scroll to Top