Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

بالوں کے گرنے کا علاج

سر پر اچھی طرح لیموں لگائیں۔ 15 منٹ بعد اچھے صابن یا شیمپو سے دھولیں۔ اچھی طرح خشک ہونے کے بعد کلونجی کا تیل لگائیں۔ انشاءاللہ عزوجل بال گرنے بدن ہو جائیں گے نیز سوتے وقت زیتون کے تیل کی مالش بھی کرنے سے مقصد حاصل ہوگا۔ اگر بال گرنے کا سبب وٹامنز کی کمی […]

دیسی طریقہ علاج

ناک کی بیماریوں کا علاج

– ناک کی بیماریوں میں بڑا چمچہ شہد صبح نہار منہ اور بعد نماز عصر ابلتے پانی میں ملا کر چائے کی طرح طرح گرم گرم پئیں۔ – سوتے وقت ایک چمچہ خالص زیتون کا تیل پئیں اس کے پینے سے ہفتہ بھر میں شفاء ہو جاتی ہے۔ – زکام کے علاج میں کلونجی اور

دیسی طریقہ علاج

یادداشت کی کمزوری کا علاج

۔ صبح کو غسل کرنے کے بعد تلسی کے پانچ پتے کے ساتھ کھانے سے دماغ کی کمزوری دور ہوتی ہے اور یادداشت تیز ہوتی ہے۔ ۔ سات بادام رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ چھلکا اتار کر کھائیں روزانہ کم از کم 40 دن۔

دیسی طریقہ علاج

چہرہ کی خوبصورتی کا علاج

۔ خوش رہا کریں یہ خوبصورتی کا راز ہے ہر خوشی و غم اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔ تکلیف آنے پر بھی صبر کریں غم نہ کریں اس میں ہی بہتری ہے۔ ۔ ایک چمچہ کلونجی کا تیل اور ایک کھانے کا چمچمہ بادام کا تیل ملاکر چہرے پر ملیں ایک گھنٹہ بعد سیکا

دیسی طریقہ علاج

ہاضمے کی ایک خاص دوا

کلونجی، اجوائن، تخم کرفس، زیرہ سفید، کالی مرچ، سونف، نمک سیاہ ہر ایک ہموزن، تمام ادویات پیس کر سفوف تیار کریں۔ بڑا چمچہ دن میں دو تین مرتبہ کھانے کے بعد یا پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یہی نسخہ ہاتھ پاؤں کے سن ہونے میں بھی مفید ہے۔ یہ نسخہ میرے مطب میں سفوف

دیسی طریقہ علاج

بواسیر کا علاج

بواسیر کتنی تکلیف دہ مرض ہے۔ آپریشن تک نوبت پہنچتی ہے لیکن اکثر آپریشن ناکام دیکھے گئے ہیں ایسے میں اس نسخہ کا استعمال کامیابی کی امید دلاتا ہے۔ کلونجی 20 گرام سرسوں کے بیج 100 گرام نیم کی نمولی کا مغز 100 گرام

دیسی طریقہ علاج

شہد کی مکھی کے کاٹے کا علاج

۔ شہد کی مکھی کے کاٹے پر شہد لگانے اور پینے سے درد میں افاقہ ہوتا ہے۔ ۔ شہد کی مکھی کے کاٹنے پر نمک لگانے سے تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ ۔ کوئی بھی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو فوری طور پر تلسی کے پتے پیس کر اس جگہ پر لگائیں جہاں کیڑے نے

دیسی طریقہ علاج

الرجی اور دانوں کا علاج

الرجی میں مریض کتنے پریشان ہوتے ہیں۔ ہر دوا ناکام، لیکن مجبوراً کسی نہ کسی دوا کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ اس دور کی مصنوعی اور جدید ٹیکنالوجی کی زندگی میں الرجی جیسی بھیانک اور خوفناک مرض کو بہت رواج ملا ہے۔ سائنس دان اور ڈاکٹرز اس علاج کیلئے مسلسل جدید جڑی بوٹیوں پر اور

دیسی طریقہ علاج

جل جانے کا علاج

۔ جلے ہوئے حصے پر کڑکڑایا ہوا کھوپرے کا تیل (ٹھنڈا ہونے کے بعد) ملنے سے خوب فائدہ ہوتا ہے۔ ۔ جلے ہوئے حصے پر خوب پکے ہوئے کیلے کو بالکل مسل کر چپکا دیں اور پٹی باندھ دیں اس سے فوراً سکون آتا ہے۔ ۔ گرم پانی یا بھاپ سے جل جانے کی صورت

دیسی طریقہ علاج

پیٹ کی جلن کا علاج

۔ جو کا دلیہ پانی میں ابال کر اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر اور تھوڑا سا شہد ملا کر نہار منہ کھائیں۔ گرم کھانے کم سے کم کھائیں۔ اسی طرح گرم مصالحے اور مرچیں بھی جتنی کھاتے ہیں اس کو آدھا کر دیں۔ دالیں و سبزیاں زیادہ کھائیں۔ ۔ شہد کا ایک چمچہ

دیسی طریقہ علاج

معیادی بخار کا علاج

معیادی بخار یا ٹائیفائیڈ انسان کی زندگی کیلئے، صحت و تندرستی کیلئے کتنی خطرناک چیز ہے۔ اس کے اثرات جسم انسانی میں بیس سے چالیس سال تک باقی رہتے ہیں لیکن یہ بات تجربے میں آتی ہے کہ ایلوپیتھی علاج کے بعد جس طرح یرقان کا حملہ بار بار ہوتا ہے اسی طرح ٹائیفائیڈ کا

دیسی طریقہ علاج

نمک سے زہر کا علاج

تاجدار مدینہ نے نمک کو بطور دفع زہر استعمال فرمایا۔ حضرت علی سے روایت ہے کہ حضور اکرم کے بحالت سجدہ دست مبارک پر بچھو نے ڈنک مارا۔ آپ نے بچھو کو جوتے سے دبا دیا اور فارغ ہو کر فرمایا۔ “اس بچھو پر اللہ عزوجل کی پھٹکار ہو۔ یہ نمازی، غیر نمازی یا فرمایا

دیسی طریقہ علاج

نمک اور علاج

کسی صورت میں نمک کی زائد اور بے ضرورت مقدار کا استعمال مناسب نہیں لیکن اعتدال کے ساتھ استعمال تو ایک ٹانک کا کام کرتا ہے۔ * بعض امراض میں مثلاً تشنج، آنتوں میں خرابی کے دست، بخاروں میں، بد ہضمی میں نمک کا استعمال بے حد مفید پایا گیا ہے۔ * اچانک بد ہضمی

دیسی طریقہ علاج

نمک اور درازی عمر

سوامی دیوانند نے ریکارڈ کے ذریعہ بتایا ہے۔ وہ آٹھ ممالک کے باشندوں کے نمک کے استعمال میں اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ برطانیہ اور امریکہ میں ہر سال نمک کا قومی خرچ فی کس 48 تا 72 پونڈ ہے جبکہ ان کی عمروں کا اوسط خرچ فی کس 12 پونڈ

en_USEnglish
Scroll to Top