نسخہ برائے سفوف ہاضم
نسخہ برائے ہاضمہ: اجزا : دھنیا ( 1 تولہ ) تخم الائچی خورد ( 1 تولہ ) تخم الائچی کلاں ( 1 تولہ ) سونف ( 1 تولہ ) پودینہ ( 1 تولہ ) اجوائن ( 1 تولہ ) پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک […]
نسخہ برائے ہاضمہ: اجزا : دھنیا ( 1 تولہ ) تخم الائچی خورد ( 1 تولہ ) تخم الائچی کلاں ( 1 تولہ ) سونف ( 1 تولہ ) پودینہ ( 1 تولہ ) اجوائن ( 1 تولہ ) پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک […]
سلام حکمت ( ہربل) میں اللہ پاک کے فضل سے مردانہ جراثیم کے کم یا سست ہونے کا کامیاب علاج موجود ہے ، میں 40 کے قریب مریضوں کا علاج کر چکا ہوں ، براہ کرم اگر کوئی شخص اس عارضہ میں مبتلا ہو تو ضروری رابطہ کرے۔ حکمت میرا پروفیشن نہیں ہے صرف شوق
قسط شیریں ( باریک سفوف بنا لیں اور کپڑے سے چھان لیں ) 10 گرام کشتہ بارہ سنگا ( ہمدرد کا مارکیٹ سے مل جاتا ہے ) 1 گرام شہد خالص 50 گرام شربت شہتوت ( ہمدرد ) 50 گرام تمام اشیا کو مکس کر لیں اور فریج میں رکھ لیں اور بچوں کو روزانہ
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی دودھ، دہی کا استعمال بھی عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ خاص طور پر دیہاتوں میں اس روایتی قدیم مشروب سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے۔ لسّی ایک ایسا مشروب ہے جو گرمی کی شدت کم کر کے پیاس کو تسکین پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں معدہ
انار ایک بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے ۔ حضورۖ نے ارشاد فرمایا کہ جنت کا پھل انار ہے ۔ حضرت علی سے روایت ہے کہ حضور ۖ نے فرمایا جس نے انار کھایا اللہ تعالیٰ نے اس کے دل کو روشن کر دیا ۔ احمد زہبی سے روایت ہے کہ جب بھی کسی
بلند فشارِ خون کیسے قابو کریں ؟(میڈیکل کالم ) بلند فشارِ خون جسے ہائیپرٹینشن (Hypertension) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے بارے میں عوامی معلومات کی اشاعت ماضی قریب میں ہوئی ہے بلکہ کسی حد تک یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس کے متعلق وسیع جانکاری موجودہ سائنسی دور ہی
منہ میں چھالے ٭میری عمر اٹھارہ برس ہے‘ ہر وقت منہ میں چھالوں کی شکایت رہتی ہے‘ شکایت تین سال سے ہے۔ ہر وقت دو تین چھالے رہتے ہیں‘ بہت علاج کرائے لیکن آرام نہیں آیا آپ کوئی مشورہ دیں۔ مشورہ:۔تخم کاسنی‘ تخم خرفہ‘ تخم خیار‘ دھنیا خشک‘ دانہ سبز الائچی‘ ہردوا دس دس گرام
استقرار حمل نر و مادہ دونوں کے تولیدی اعضاء کی سلامتی پر موقوف ہے۔ اس لئے علاج سے پہلے ان دونوں کے تولیدی اعضاء کی طبعی کار کردگی اور نقائص کی معلومات فراہم کرنا ضروری ہے اور طبیب کو ان اعضاء کے طبعی افعال(Normal function)سے واقفیت رکھنا ضروری ہے. اس لئے چاہیے کہ نظام تولید
طب علم طب؛ صحت سے متعلق معلومات کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق ، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیۓ)۔ اس شعبہ علم میں تندرستی کی نگہداری و بقا اور بصورت ِمرض و ضرر، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے مطالق بحث کی
جسم انسانی کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔ جسم کی مثال ایک مشین کی مانند ہے اگر کسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے تو زنگ آلود ہو جاتی
عربی فالسہ فارسی پالسہ سندھی بھارواں انگریزی Grewia Asiatica فالسہ ابتداءمیں سبز پھر سرخ اور آخر میں سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں و ترش ہوتا ہے۔ اس کے پھو ل زرد ہوتے ہیں۔اس کا مزاج سرد، دوسرے درجے میں اور تر، درجہ اول میں ہوتا ہے، اس کی مقدار خوراک تین
۔ کلونجی گیارہ دانے کم از کم روزانہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ ۔ خشک خوبانیاں 11 عدد رات کو پانی میں بگھو کر کم از کم 40 دن تک صبح کھائیں۔ انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔ ۔ روزانہ 2/1 لیموں اور ایک چمچمہ شہد ایک گلاس پانی میں ملا کر پیس کر کم از کم 40
سانس کی تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب پھیپھڑے یا پھیپھڑوں کی جھلی متورم ہو جائے یا سانس کی نالی میں بلغم جما ہوا ہو یا پھر دل کی دھڑکن کی زیادتی کی وجہ سے سانس کی تکلیف ہوتی ہے۔ اگر سانس کی تکلیف پھیپھڑوں اور پھیپھڑوں کی جھلی کا ورم، نمونیہ یا بلغم کی
تاجدار مدینہ کی حدیث مبارکہ بالکل سچ اور حق ہے کہ کلونجی موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے۔ اس لئے اسے ہر مرض میں سمجھ توجہ اور تجربات کے ساتھ بلا تکلف استعمال کرایا جا سکتا ہے۔ کلونجی 20 گرام تخم سرس 20 گرام گوند کیکر 20 گرام تمہ خشک 20 گرام تمام