Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

دیسی طریقہ علاج

سیلان الرحم‘ لیکوریا

یوں تو خواتین کی متعدد پوشیدہ بیماریاں ہیں مگر ان میں لیکوریا عورتوں کی صحت کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ اگر اس موذی مرض پر بر وقت گرفت نہ کی جائے تو پھر یہ مرض آہستہ آہستہ عورت کی صحت کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے بلکہ شادی کے بعد بیشتر خواتین اولاد […]

دیسی طریقہ علاج

قوت باہ کا آسان نسخہ

کیکر کا گوند سیر بھر لے کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور کسی مٹی کے فراخ منہ کے برتن میں رکھ کر آگ پر رکھیں اور پھر اوپر سے سفید پیاز کے پانی کے چھینٹے دے کر بریاں کرتے جائیں یہاں تک کہ ڈیڑھ پاﺅپانی جذب ہو جائے۔ بریاں ہوجانے کے بعد گوند کو

دیسی طریقہ علاج

سوزاک

کیکر کے پھول تر یا خشک دو تولہ لے کر ایک مٹی کے کورے کوزے میں پاﺅ بھر پانی میں بھگو دیں اور بوقت صبح مل چھان کر دو تولہ مصری ملا کر پلا دیں چند روز کے استعمال سے سوزاک کو قطعی آرام ہو گا۔ جریان:۔ یہ نسخہ بظاہر بہت معمولی لگتا ہے مگر

دیسی طریقہ علاج

امراض مقعد‘ سفوف بواسیر

کیکر کی ایسی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑے ہوں سایہ میں خشک کر لیں اور خشک ہونے پر باریک پیس کر سنبھال رکھیں‘ بس سفوف بواسیر تیار ہے چھ ماشہ سفوف لے کر تازہ پانی سے صبح وشام استعمال کریں۔ بواسیر بادی و خونی دونوں طرح کی بواسیر میں فائدہ بخش ہے۔

دیسی طریقہ علاج

ہچکی

جس طرح پھیپھڑوں کی حرکت سے کھانسی کی آواز نکلا کرتی ہے اس طرح سے جب معدہ کا منہ حرکت کرتا ہے تو ہچکی کی آواز نکلتی ہے۔ کیکر کے کانٹے‘ خشک یا تر تین تولہ لے کر آدھا سیر پانی میں جوش دیں جب محض آدھا پاﺅ پانی رہ جائے تو اتار کر چھان

دیسی طریقہ علاج

سفوف یرقان

کیکر کے پھول جمع کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا لیں بس دوا تیار ہے اس میں سے چھ ماشے سے ایک تولہ بوقت صبح تازہ پانی سے پھنکا دیں۔ یرقان کو بفضلہ تعالیٰ بہت جلد دور کرنے والی سہل دوا ہے ( دیگر ) کشہ مرجان ایک رتی سے تین رتی تک

دیسی طریقہ علاج

اختلاج قلب

جس کا دل ذرا سے ڈر خوف سے دھڑکنے لگے اس کیلئے نہایت ہی قیمتی ادویات استعمال کرائی جاتی ہیں مگر ان مہنگے نسخہ جات سے غریب مستفید نہیں ہو پاتے۔ لیجئے ہم ایک نہایت ہی سہل اور مفت کانسخہ عرض کرتے ہیں جس سے بڑے بڑے قیمتی نسخہ جات کے برابر کام لیا جا

دیسی طریقہ علاج

تھوک میں خون آنا

یہ ایک بہت بری بیماری ہے جس کو عام طور سے حکیم سِل کہہ دیتے ہیں۔ مگر فی الحقیقت یہ اور بیماری ہے۔ اس کیلئے کیکر کے نرم پتے لے کر گھوٹ لیں اور پھر ذرا سی مصری ملا کر پلا دیں ‘ تھوک میں خون آنے میں مفید ہے ۔دوسرا نسخہ:۔ کیکر کا گوند

دیسی طریقہ علاج

سینہ اور پھیپھڑے کی بیماریاں

(کھانسی) اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں خشک اور تر۔ خشک کھانسی وہ ہوتی ہے جس میں کھانسنے کے بعد بلغم خارج نہ ہو جبکہ تر کھانسی میں سینے میں بلغم کی گڑگڑاہٹ واضح محسوس ہوتی ہے۔ (ہوالشافی) گوند کیکر‘ مصری اور شکر تیغال باریک ہم وزن لے کر کوٹ پیس کر چنے کے برابرگولیاں

دیسی طریقہ علاج

کان کے امراض

کان کی تقریباً تمام بیماریوںمیں کیکر بے انتہا مفید پایا گیا ہے۔ (کان سے پیپ بہنا) جب کان کے اندر کوئی پرانی پھنسی پھوٹ جاتی ہے تو پھر اس سے پیپ آنے لگتی ہے اور جب زخم پرانا ہو جائے تو پھر وہ ناسور کی شکل اختیار کر لیتا ہے اگر علاج میں کوتاہی برتی

دیسی طریقہ علاج

دانتوں کے امراض

دانت خداوند کریم کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہیں مگر افسوس کہ ہماری لا پرواہی کے باعث یہ عظیم نعمت وقت سے پہلے چھن جاتی ہے۔ کیکر کے کوئلے کو خوب باریک پیس لیں‘ اس میں تھوڑا سا خوردنی نمک ملا لیں لیجئے، منجن تیار ہے۔ صبح وشام انگلی سے منجن لگائیں۔ دانتوں کوموتیوں

دیسی طریقہ علاج

امراض چشم

آشوب چشم جس کو عام طور پر آنکھیں دکھنا کہا جاتا ہے اس مقصد کیلئے کیکرکے پتوں کو کوٹ کر ٹکیہ سی بنا لیں اور سوقت وقت ٹکیہ آنکھوں پر رکھ کر پٹی باندھ دیں۔ انشاءاللہ ایک ہی رات میں آنکھوں کی سرخی اور درد سے نجات مل جائے گی۔ کیکر کے پتوں کو پانی

دیسی طریقہ علاج

بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ

کیکر کی پھلیاں چار سیر اس وقت لیںجب کہ ان میں خوب رس پڑ چکا ہو مگر اس کا بیج کچا ہو۔ ایک کھلے منہ کے مٹکے میں 20 سیر پانی ڈال کر مذکورہ پھلیاں اس میں ڈال دیں۔ پھر آدھا سیر لوہے کا بُرادہ بھی مٹکے میں ڈال دیں اور پھر گرمیوں میں 20

دیسی طریقہ علاج

چیچک کے داغ

خالص پستہ لیجئے اور اسے پیس کر سفوف سا بنا لیجئے اور پھر رات کو سوتے وقت چیچک کے داغوں پر مسلسل ملیں چھ ماہ ایسا کرتے رہیں۔ پہلے داغ مدہم ہونگے اور پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جائینگے۔ اس طریقے میں آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔مگر اس انتظار کا نتیجہ خوبصورتی کی شکل

en_USEnglish
Scroll to Top