Alshifa Natural Herbal Pharma

جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیلا یرقان، ہاتھ پاؤں کی جلن، دل کی گھبراہٹ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی اچھی کولٹی کی، نرم 1 کلو لے کر باریک پیس لیں اور عرق گلاب چار بوتل کے ساتھ کھرل کریں جب چار بوتل عرق گلاب کھرل میں جذ ب ہوجائے تو خشک ہونے کے بعد 500 ملی گرام ولے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، […]

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جگر کو انرجی، دینے کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : الائچی خورد 20 گرام، بالچھڑ20 گرام،اجوائن دیسی20 گرام، مرچ سیاہ20 گرام، ترنج20 گرام، دار چینی20 گرام، زرنباد20 گرام، مصطگی رومی20 گرام، زیرہ سیاہ20 گرام، کباب چینی20 گرام، زعفران 20 گرام، شہد خالص700 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد میں خوب اچھی طرح

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : صندل سفید 70 گرام، عرق گلاب 1500 گرام ترکیب تیاری : عرق گلاب میں صندل سفید ایک دن اور رات بھگو رکھیں، اس کے بعد جوش دے کر پھر چھان لینے کے بعد ایک کلو چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر قوام بنا ئیں جب کر خمیرہ کی مانند ہو

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, شوگر، ذیا بیطس کا علاج، شوگر کنٹرول، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر، تقویت قلب اور شوگر کیلئے، علاج

نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 60 گرام کو عرق جامن میں اس قدر کھرل کریں کہ 2 کلو عرق جذب ہوجائے اور پھر اسے محفوظ کرلیں مقدارخوراک : 2 گرام، روزانہ خالی پیٹ قرشی، یاں ہمدرد کی لے لیں جوارش جالینوس کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ فوائد : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر،

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ضعف قلب، حدت جگر، دور کرنے کا بہت شاندار علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 30 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تخم فرنجمشک 10 گرام، ابریشم مقرض 10 گرام، اسطخودوس 10 گرام، تخم بالنگو 10 گرام، بادرنجبویہ 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، اشنہ 10 گرام، چینی 2 کلو، پانی حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کا

Urdu, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جلق، مشت زنی، سے ہونے والی کمزوریوں، کا علاج

نسخہ الشفاء : خراطین خشک 10 گرام، جونک خشک 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، گھونگچی سرخ 10 گرام، ناریل 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، کچلہ مد بر 10 گرام، دار چینی 20 گرام، جند بیدستر 10 گرام، تخم قرطم 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے خراطین اور جونک

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جگر کے امراض، کھانا ہضم نہ ہونا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : رائی 100 گرام، حنظل بغیر بیج 100 گرام، گندھک آملہ سار 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک

Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، ضعف معدہ، کمزوری جگر کیلئے، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بندش حیض، نزلہ، زکام، ضعف جگر، درد کمر، دائمی نزلہ، گلے کی خراش کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : مرمکی 20 گرام، مصبر 20 گرام، ہیراکسیس 20 گرام، ہینگ بریاں 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : انتہائی اعلی درجہ، مصفی خون اینٹی بائیوٹک، علاج

نسخہ الشفاء : چرائتہ 30 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، مغز تخم نیم 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیسکر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : خون

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خون کی کمی، خون کا پتلا پن، اعصابی کمزوری کو دور کرنے کا، لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 10 گرام، پوست ہرڑ 140 گرام ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کی ٹوپی اتار لیں، پھر ان دونوں ادویہ کو خوب باریک کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول، صبح اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جسم میں خون کی کمی، کو پورا کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کاٹھی سپاری 30 گرام، مازو30 گرام، موچرس30 گرام، گل انار30 گرام، پھٹکڑی بریاں 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کرلیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خشکی گرمی، سکن پرابلم، بواسیر خونی و بادی، مصفی خون، علاج

نسخہ الشفاء : رسونت 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مصفی خون، پھوڑے پھنسیاں، اور خارش کیلئے، آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے خشک 50 گرام، بیری کے پتے خشک 20 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول خالی پیٹ صبح، دوپہر، رات،تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ فوائد :

en_USEnglish
Scroll to Top