Alshifa Natural Herbal Pharma

جنرل

جنرل

جنسی راہنمائی کیوں ضروری ہے؟

بہت کم نوجوان ایسے ہیں جنہیں اپنی جوانی پر ناز ہو اور وہ کہہ سکیں کہ ہم نے اپنے ہاتھوں اپنی جوانی کو روگ نہیں لگایا یا پھر دیگر ذرائع سے جنسی تسکین حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی- آج کل کے نوجوان وی سی آر’ فحش فلموں و تصاویر’ شہوانی جذبات بھڑکانے والے ناول […]

جنرل

سیلان الرحم (لیکوریا) LEUCORRHOEA

دیہاتی علاقوں خصوصاً پنجاب میں اس مرض کو ”سفید پانی آنا” بھی کہتے ہیں آج کل اکثر خواتین اس مرض میں مبتلا ہیں لیکن مشرقی شرم و حجاب کی وجہ سے اس مرض کو معمولی سمجھ کر علاج کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتیں حالانکہ یہ مرض ان کی صحت اور حسن و جمال کو

جنرل

عقر یعنی بانجھ پن STERILITY

اس مرض میں عورت کے اعضا ء توالد و تناسل میں سے کسی عضو میں کوئی مرض ہوتا ہے یا بعض جسمانی عوارض ہوتے ہیں جس کے باعث وہ حاملہ ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور اولاد سے محروم رہتی ہے اس مرض میں بعض اوقات مرد کا بھی قصور ہوتا ہے- اکثر دیکھا گیا

جنرل

اختناق الرحم (باؤگولہ) HYSTEIRA

یہ ایک عصبی اور ذھنی مرض ہے اس مرض میں مریضہ پیٹرویا پیٹ کے اندر سے ہوا کا ایک گولا سا اٹھتا ہوا محسوس کرتی ہے جو بعد ازاں حلق میں آ کر اٹک جاتا ہے اور مریضہ ایسا محسوس کرتی ہے جیسے گلا گھٹا جا رہا ہو اس وجہ سے عام طور پر اسے

جنرل

جنسی سردمہری (عورت کا ٹھنڈا پن) FRIGIDITY

اکثر مردوں کو یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ان کی بیویاں جنسی ملاپ میں گرم جوشی کا جواب گرم جوشی سے نہیں دیتیں- جس طرح مرد میں جنسی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اسی طرح بعض اسباب کے تحت نسوانی کمزوری بھی نمودار ہو جاتی ہے لہٰذا جو مرد اپنی مردانگی کا تحفظ چاہتا ہو

جنرل

دنیا بھر میں طب ِیونانی سے علاج معالجہ کا رجحان بڑھ رہا ہے

طب یونانی جسے طب ِمشرقی اور طبِ اسلامی بھی کہا جاتاہے’ کے تحت جڑی بوٹیوں سے علاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے۔ترقی پذیر اور ترقی یافتہ دونوں ممالک ہی اب اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔جدید اینٹی بایوٹک ادویات کی افادیت سے کسی طور انکار نہیں کیا جاسکتا۔لیکن ان کے استعمال سے بعض

جنرل

قدرتی ٹانک آم کے کرشمے

آم کا شمار برصغیر کے بہترین پھلوں میں ہوتا ہے، اس لیے یہ پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ اسے برصغیر کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ آم اپنے ذائقے، تاثیر، رنگ اور صحت بخشی کے لحاظ سے تمام پھلوں سے منفرد ہے اور چوں کہ خوب کاشت ہوتا ہے، اس لیے یہ سستا اور سہل الحصول

جنرل

موٹاپا،اس سے متعلق بیماریاں اور وزن کم کرنے کے طریقے

موٹاپا ایک بیماری ہے۔جسکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔جس میں طرز زندگی اور جینیات سب سے اہم ہیں۔نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن اگزیمینیشن سروے کی پہلی رپورٹ(١٩٧٦-٨٠) کے مطابق ٢٠ سے ٧٤ سال کی عمر کے لوگوں میں موٹاپے کی شرح١٥۔٠٠٪ تھی جبکہ یہی بڑھ کے ٢٠٠٣-٠٤ کے سروے میں ٣٢۔٩٪ ہو گئی۔٢ سے ٥ سال

جنرل

Tuber Closis ٹی بی

یہ ایک نہایت ہی خوفناک متعدی مرض ہے۔یہ مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی جرثومے سے پیدا ہوتا ہے۔یہ جراثیم جسم کے کسی بھی حصے پر کسی بھی عضو پر حملہ آور ہو سکتے ہیں لیکن پھیپڑے زیادہ تر اسکا نشانہ بنتے ہیں۔تپ دق کو ٹی بی،سل اور دق بھی کہتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق

جنرل

پرہیز علاج سے بہتر ہے

یہ بھی آپ کو معلوم ھونا چاہیۓ کہ شریعت کا موقف دوا و علاج کے بارے میں صرف اتنا ہی نہیں کہ بیماری واقع ھو جاۓ تو اسے زائل کرنے کے لۓ بھاگ دوڑ کی جاۓ بلکہ شریعت نے تو اس سے بھی بہت آگے تک جانے کی ترغیب دلائی ہے اور پرہیز و احتیاط

جنرل

بچوں کے لئے طبی مشورے

بچوں کے لئے طبی مشورے ١۔ہربچے کیلئے ماں کا دودھ سب سے بڑی نعمت ہے، جس طرح ماں کا دنیا میں کوئی بدیل نہیں اسی طرح ماں کے دودھ کا بھی کوئی ثانی نہیں، ماں کا دودھ خاص طور پر پیدائش کے دوسرے دن سے لیکر چوتھے دن تک انتہائی قیمتی اور بچے کے کمزور

جنرل

دل کا دورہ پڑ جائے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو تو مریض کو کیا کرنا چاہیئے۔

آج ایک بہت ہی حساس موضوع کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں اور یہ ہے صرف کمزور دل لوگوں کے لیے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں‌ کہ آپ اسے نہ پڑھیں، اسے ضرور پڑھیئے اور جتنا زیادہ ہو سکے اسے لوگوں تک پہنچائیے ہو سکتا ہے کہ آپ کی اس چھوٹی سی کوشش سے کسی

جنرل

سر سوں کا تیل جسم میں کو لیسٹرول کو کم کر نے میں بہت مفید ہے

واشنگٹن …امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سر سوں کا تیل جسم میں کولیسٹرول کو کم کر نے میں بہت مفید ہے۔امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرسوں کے تیل کا بطور غذا استعمال جسم میں کو لیسٹرول کو کم کر نے میں مفید ہے۔ اسے سلاد میں ڈال کر بھی استعمال کیا

جنرل

ذیابطیس كیا ہے

ذیابطیس ایك ایسا مرض ہے جس میں لبلبے كے اندر پیدا ہونے والا ایك انسولین نامی ہارمون(كیماوی مادہ)پیدا ہونا بند ہو جاتا ہے، یا اگر كافی مقدار میں پیدا ہو بهی رہا ہو تو وہ ٹهیك طرح سے كام نہیں كر پاتاـ اس انسولین نامی ہارمون كا جسم میں كام یہ ہے كہ ہماری خوراك

en_USEnglish
Scroll to Top