Alshifa Natural Herbal Pharma

Author name: Hakeem Irfan

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ضعف جگر کا، حکیمی علاج

ضعف جگر کے اسباب جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ضعف جگر کی علامات منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو […]

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں میں پانی آ جانا، دیسی علاج

اگر  آنکھوں سے پانی جاری رہتا ہو اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا دیسی گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج

اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ  6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام،

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھ پر چوٹ لگنے، کا دیسی علاج

اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو

Urdu, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

اکثر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پُر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور بار بار بطور نسوار سونگھائیں انشاءاللہ ضرور

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ناک سے بدبو کا آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر ناک سے بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی ڈیڑھ رتی کو 25 گرام، پانی میں حل کر کے رکھیں اور اس محلول کو بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ناک میں ڈالیں ایک ماہ میں پانچ دن استعمال کر لیا کریں اس سے انشاءاللہ ناک کی بدبو ختم ہو جائے گی دوا خود

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد کان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کر کے ایک چھوٹی سی چٹکی کان میں ڈال کر اوپر چند قطرے عرق لیموں کے ڈال دیں یا پیاز کا پانی ڈال دیں انشاءاللہ  درد کان ختم ہو گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کان کے زخم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد خالص میں ملائیں اور پھر ململ کے کپڑے کی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کر کے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار تبدیل کر دیا کریں   انشاءاللہ اس معمولی دوا سے نیا زخم تو صرف تین دن میں دور ہو جائے

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانت کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ 10 گرام، باریک پیس کر رکھیں اورصبح کے وقت دانتوں پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر کُلی کیا کریں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام آ جائے گا اگر دانت میں درد ہو تو کیکر کا تازہ

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سپاری جلائی ہوئی 10 گرام، باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے، صبح کے وقت دانتوں پر لگا کر 15 منت بعد کُلی کیا کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد سر کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو  پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام 5 بجے تازہ پانی کیساتھ 2 گرام کھائیں زیادہ قسموں کا درد سر اس

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کی ڈلی 10 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو کسی مٹی کے صاف برتن میں ذرا سا پانی ڈال کر پہلے ہلدی اور پھر پھٹکڑی کو رگڑیں جب خوب گاڑھا سا لیپ بن جائے تو انگلی پر لگا کر خدا کا نام لے کر جس طرف درد

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ جانے سے دمہ اور سرسام جیسی موذی بیماریاں پیدا ہوتی

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : وہم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتوں باتوں میں وہم کو دور کرنے کی کوشش

en_USEnglish
Scroll to Top