Alshifa Natural Herbal Pharma

Author name: Hakeem Irfan

Urdu, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : گرمی کے بخار، کا دیسی علاج

 گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے ایک یہ کہ صفراء رگوں کے بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہر وقت رہتا ہے دوسرا یہ کہ صفرا رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے آیا کرتا ہے گرمی کے بخار کی علامات منہ کا مزہ کڑوا ، زبان خشک اور اس […]

Urdu, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام،سوہاگہ بریاں 3 گرام، نوشادر3 گرام، شورہ قلمی 6 گرام، سفوف کڑوا 15 گرام، تمام ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی چڑھے بخار کو اتارتا ہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے نوٹ : یہ نسخہ دودھ یا

Urdu, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ملیریا بخار کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، شکر 50 گرام، باریک پیس کر ملا لیں خوراک ایک گرام سے 3 گرام تک ترکیب استعمال : جب بخار ہو تو سونف کے عرق سے گھنٹہ گھنٹہ کے وقفے سے دیں ، بخار ایک دن میں ہی اتر جاتا ہے فوائد : انشاءاللہ ملیریا کے لئے اکسیر

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خارش کا، دیسی حکیمی علاج

اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر  خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے خارش کے اسباب خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو سرکہ یا پانی میں پیس کر صبح و شام لیپ کریں داد چنبل دونوں کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، سوہاگہ خام 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، مصری 30 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں دن میں 3 بار

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گردہ کی پتھری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 2،2 گرام صبح اور شام پانی میں گھول کر پلانا گردہ اور مشانہ کی پتھری کو توڑتا ہے اگر تکلیف زیادہ ہو تو دن میں تین بار دیں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا

Urdu, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب میں خون آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر کسی کو خون کا پیشاب آنے لگے تو اس کے لئے دیا گیا نسخہ نہایت مفید ہے پھٹکڑی بریاں 3 گرام باریک پیس کررکھ لیں اور ایک گرام صبح اور شام دودھ کی لسی سے دیں انشاءاللہ پیشاب میں خون آنا بند ہو جائے گا، ایک ہفتہ تک استعمال کر سکتے

Urdu, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : سوزاک کا، دیسی علاج

پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں اس کے کئی اسباب ہیں سوزاک کے اسباب سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے سوزاک

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیر، کا دیسی علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بواسیر کے مسوں کو گرانے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ

Urdu, تلی،کے،امراض،کیلیے، مختلف، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ورم طحال کا، دیسی علاج

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں ورم طحال کی علامات بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے ورم طحال کے اسباب ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا،

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قے متلی کا، دیسی علاج

متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے اور متلی کے لئے بہت

en_USEnglish
Scroll to Top