Alshifa Natural Herbal Pharma

Author name: Hakeem Irfan

Urdu, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی کا، دیسی علاج

یہ بیماری ان دنوں عورتوں میں عام پائی جاتی ہے اس کو روکنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ حیض کی زیادتی کم ہو گی ۔ نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے 50 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام، لوہے کے توے پر 20 گرام پتے بچھا کر اس پر پھٹکڑی 10 گرام، […]

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سردرد کا، دیسی علاج

جب منہ آنکھ اور ناک میں ورم وغیرہ معلوم ہوں دماغ بھاری اور بھرا سا معلوم ہو سر میں جلن سی محسوس ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں نسخہ الشفاء :  تمباکو تلخ 6 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام،  خوب باریک پیس کر بطور نسوار سنگھائیں، ایک دو بار انشاءاللہ درد سر ختم ہو

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا، دیسی علاج

 درد شقیقہ جس کو آدھا سر کادرد بھی کہا جاتا ہے ہمیشہ آدھے سر میں ہوتا ہے جب شدت درد سے سر پھٹنے لگے اور مریض درد سے بے تاب ہو جائے تو دیا گیا نسخہ استعمال کرائیں درد شقیقہ کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : تمباکو 50 گرام، لونگ 50 گرام، پیس

Urdu, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : احتلام، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  12 گرام، کو لوہے کے تابہ میں رکھ کر آگ جلائیں جب پانی ہو چلے تو افیون 3 گرام ڈال دیں اور دونوں کو خوب ملائیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے اور جل نہ جائے تو باریک پیس کر رکھیں اور احتلام کے مریض کو ایک رتی شربت نیلو فر

Urdu, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی، کا دیسی علاج

یہ مرض نہائیت ہی خطرناک ہے کیونکہ اس سے تمام بدن کا خون خارج ہو کر مریضہ نہائیت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے حیض کی زیادتی کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے حیض میں ہمبستری کرنے سے اکژ یہ مرض پیدا ہوتا ہے حیض کی زیادتی کی علامات بدن نہائیت ہی کمزور، چہرہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، دیسی علاج

 رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے لیکوریا کے اسباب رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ ہمبستری کی زیادتی وغیرہ اس کے اسباب ہیں لیکوریا کی علامات طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : فرج، اندام نہانی، کو تنگ کرنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 30 گرام، لیں اس کو آدھا لیٹر پانی میں حل کر دیں اس پانی میں ململ کا کپڑا بھگو کررات سوتے وقت  فرج میں رکھیں یہ عمل کم از کم 15 دن کریں انشاءاللہ فرج تنگ ہو جائے گی اور فرج کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا دوا خود

Urdu, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : رحم کی سوزش، خارش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 4 گرام کو ادھ کلو پانی میں حل کر کے دن رات میں چند مرتبہ اس سے دھوئیں اور کپڑا بھگو کر اندر رکھیں بہت مفید ہے انشاءاللہ رحم کی سوزش و خارش ختم ہو جائے گی نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 20 دن استعمال کریں دوا خود بنا

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کی بریسٹ، نسوانی حسن، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ڈھیلے پستان کو سخت کرنا، دیسی علاج

پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے دیا گیا نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی 25 گرام، کافور 24 گرام، پوست انار 70 گرام، تمام کو باریک پیس کر سفوف  بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ

Urdu, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کے منہ کے اندر آبلے پڑجانا

نسخہ الشفاء 1: پھٹکڑی بریاں ، مہندی کے پتے ہموزن پیس کر رکھیں اور منہ کے اندر آبلوں پر چھڑکا کریں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء 2: پھٹکڑی سفید باریک پیس کر شہد میں ملائیں اور روئی کے پھایہ سے آبلوں پر لگا دیا کریں نہایت ہی مفید اور میٹھا نسخہ ہے دوا خود بنا

Urdu, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کی کالی کھانسی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر

Urdu, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کے پیٹ کی خرابی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کو زیادہ تر بیماریاں پیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لئے  نسخہ دیا گیا  ہے جو کہ بچوں کے پیٹ کی خرابی کو بہت مفید ہے اس لئے ڈبہ ، کھانسی ، دست ، بدہضمی وغیرہ کو ازحد مفید ہے سوہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھٹکڑی

Urdu, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بچوں کے پیچش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں آدھی رتی گلقند یا دہی میں ملا کر دیں انشاءاللہ پیچش رُک جائیں گے دو تین دن استعمال کروا سکتے ہیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہمبستری کے بعد عضو خاص، کو فوری نہیں دھونا چاہیے

نسخہ الشفاء : مباشرت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے، عضو خاص کو

en_USEnglish
Scroll to Top