نسخہ،خناق کا علاج
خناق کے معنی گلا گھٹنے کے ہیں لیکن اصللاح طب میں شدید ورم کو کہتے ہیں
اسباب یہ ہیں
نزلہ زکام بگڑجائے یا کسی خلط کی وجہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے ہوتا ہےعلامات
مریض کوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حلق میں کچھ اٹکا ہے ، بعض دفعہ بہت درد
محسوس ہوتا ہے بار بار کھانسی آتی ہے اسکا بہترین اور سادہ علاج یہ ہے
نسخہ الشفاء،امتلاس پھلی یہ عام پنسار کی دوکان سے مل جاتی ہے40گرام کو آدھ
کلو پانی میں جوش دے کر مریض کوغرغرے کروائیں 15 منٹ تک انشاء اللہ
ایک گھنے کے اندر مریض کو آرام آ جائے گا ۔
1 thought on “نسخہ،خناق کا علاج”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
السلام علیکم
خناق اور تھائی راڈ مین کیا فرق پے براہ کرم مجھے تھائی راڈ کے بارے مین علاج بتا دیں اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین