Alshifa Natural Herbal Pharma

2014

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض

    نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض نسخہ الشفاء، دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خودبخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء,دماغ کی تقویت کے لیے

  مقوی دماغ کے لئے نسخہ الشفاء۔ سنگترہ کے تازہ پھول 50گرام لے کر 150گرام سفید تل کے تیل میں میں ڈال لیں اسےدھوپ میں رکھ دیں اوررات کو الماری میں رکھ دیں یہ عمل 20دن کرنے سے اس کے پُھولوں کی خوشبو اوراس کا مقوی جوہر تل کے تیل میں منتقل ہو جائے گا

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

درد شقیقہ

    درد شقیقہ نسخہ الشفاء,درد شقیقہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔ نسخہ الشفاء ۔ نمک دیسی 4گرام 70گرام ،پانی ملا کر اچھی طرح ملا کر حل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

اگر سر درد کا درد سرد ہو

      نسخہ الشفاء،اگر سر درد کا درد سرد ہوا کا لگنا ہو تو اس کے لئے دارچینی کا استعمال بے بہت مفید ہے 10 گرام ۔دارچینی کو پپیس پانی میں گاڑھا پیسٹ بنا کر یشانی اور کنپٹیوں پرلیپ کریں ۔ انشاءاللہ آرام ہو گا

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

سر درد کو فوری آرام

    نسخہ الشفاء ۔ چونا قلعی10گرام، نوشادر 10گرام لے کر دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ والی شیشی میں ڈالیں اور مضبوطی سے بند کریں 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن کھول کر زور سے 3 بار سونگھیں سر درد کو فوری آرام ہوگا چونا، مراد: قلعی کرنےوالا چونا

en_USEnglish
Scroll to Top