Alshifa Natural Herbal Pharma

2014

دیسی طریقہ علاج

جڑی بوٹیوں کے ، ست اور نمکیات سے علاج

جڑی بوٹیوں کے ، ست اور نمکیات سے علاج نسخہ الشفاء ۔کسی درخت یا بوٹی کا ست نکالنا ہو تو اس کا پودا لے کر آسانی سے کوٹا جا سکتا ہے ۔اس پودے کو دو گنا پانی میں تر کر دیں اور رات بھر پانی میں پڑا رہنے دیں صبح دیگچی میں ڈال کر ہلکی […]

عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

    حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ نسخہ الشفاٰء۔ مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر خاکستر بنا لیں ایک چٹکی راکھ استعمال کریں پانی کیساتھ انشاءاللہ فوری قے آنا بند ہو جائے گی منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہو تا ہے

عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ

  عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ نسخہ الشفاء۔پپیتہ کے ایک سو گرام،بیج لیکر اسے سایہ میں خشک کر کے اسکا پاؤڈر بنا لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے سوکھے ہوئے لے لیں اور مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ یعنی کہ آدھے چمچ سے آدھا

عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج نسخہ الشفاء،نیم کے تازہ پتے اورسرس،یعنی کہ شریں کے تازہ، پتے برابر وزن رگڑ کرچنے کے برابرگولیاں بنائیں،مریضہ کودوگولیاں رات سوتے وقت روزانہ پانی سے دیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا فوائد،جن خواتین کو حمل ٹھرنے کے بعد پندرہ دن بعد یاں ایک یاں دو یاں تین ماہ بعد حمل گرجاتا ہے اُن

عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

women,likoria,herbal,treatment, خواتین،کے لیکوریا کا ،علاج

خواتین،کے لیکوریا کا ،علاج نسخہ الشفاء،سیلان الرحم یعنی کہ ،لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے ۔ علامات اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چھپاکی،خسرہ کا علاج

  چھپاکی،خسرہ کا علاج اس مرض میں جسم پہ اچانک خارش ہو کر نشان سے بن جاتے ہیں ۔اور مریض کھجاتے کھجاتے پریشان ہو جاتا ہے نسخہ الشفاء ،درخت نیم،کے تازہ اور سبز پتے خوب گھوٹ کر دھی کی پتلی لسی میں ملا کر جسم پر مالش کریں ایک گھنٹے بعد نہا لیں۔تین یوم ایسا

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

جلد اور ،خون کے کینسر کا،سو فیصد علاج

جلد اور ،خون کے کینسر کا،سو فیصد علاج نسخہ الشفاء ، بوٹی دھماسہ کسی پنسار کی دوکان سے لے لیں اسکو صاف ستھرا کرکے باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک، ایک گرام سفوف صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کے ساتھ کھائیں فوائد، جلد ،اور خون،کا کینسر کیسا بھی ہو اسکے لیے مکمل

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج نسخہ الشفاء , نیم کے پتے 100گرام لے کر کوٹ لیں اور پھرایک کلوپانی میں پکائیں جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کرچھان لیں اوراسکے پانی میں150گرام تلوں کا تیل ڈال کر پھر آگ پر پکائیں جب تمام کا تمام جل جائے جھاگ بن جائے تو چھان لیں اور پھوڑے

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چنبل کا علاج

  چنبل کا علاج نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج

    پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج نسخہ الشفاء، پیشاب کے ساتھ خون آتا ہو تو لسہو ڑہ کے 10 پتے لے کر اس کا رس نکال لیں 10 گرام شکر ملا کر مریض کو پلائیں ۔ایک یاں دو خوراک کے ساتھ ان شاءاللہ خون آنا بند ہو جائے گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب, کی بندش, کا,علاج

پیشاب کی بندش کا علاج نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل کریں توے پر  ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج نسخہ الشفاء ۔خربوزہ کے چھلکے کو سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے لے لیں پھر اسکا سفوف بنا لیں ایک چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ایک کپ رہ جانے پر اسمیں ایک چٹکی نمک ملا کر

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مثانہ کی، پتھری،کا علاج

    مثانہ کی، پتھری،کا علاج نسخہ الشفاء ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی

en_USEnglish
Scroll to Top