زعفران , کیسر
زعفران ، کیسر استعمالی حصہ : پھولوں پر لال دھبہ ( اسٹِیگما) والا حصہ – پھول کانسوانی حصہ کیفیت؛ زعفران کے پھولوں پر لال دھبے ( اسٹِیگما) ہوتے ہیں۔ دھبےدارحصہ سےزعفران بنائی جاتی ہے۔ یونان ، انڈیا اور اہران میں اس کے پودے اگائےجاتے ہیں۔ اسٹِیگما، زعفران کے پھول کا نسوانی خصہ ہے۔ پودا سال […]