Alshifa Natural Herbal Pharma

2010

جنرل

وضو سے متعدد امراض کا علاج

وضو کا مطلب صرف جسمانی پاکیزگی نہیں بلکہ روحانی پاکیزگی بھی ہے ہمارے شعبہ روحانیت نے مشاہدہ کیا ہے کہ جن خواتین و حجرات نے باوضو رہنے کی پابندی کی ہے وہ ذہنی پراگندگی سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ جسم کی صفائی اور […]

جنرل

چہرے کی چھائیاں وغیرہ کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے۔ میں نے اس وقت چہرے پر ایلوا لگا رکھا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‘ ام سلمہ یہ کیا

جنرل

پرہیز اور احتیاط کے بارے میں احکامات

علاج حقیقت میں دو چیزوں پر عمل کرنے کا نام ہے۔ ایک پرہیز، دوسرے حفظان صحت۔ تیسرے جب کبھی صحت کے گڑ بڑ ہونے کا خطرہ ہو تو مناسب استفراغ سے کام لیا جائے۔ الغرض طب کا دار و مدار انہی تین قواعد پر ہے۔ پرہیز دو طرح کے ہوتے ہیں۔

جنرل

نیند نہ آنے کا علاج

1۔ سونے سے پہلے وضو کرو۔ (بخاری) اور اس کے بعد پوری سورہ اخلاص اور سورہ فلق اور سورہ ناس کو پڑھ کر دونوں ہاتھ پر دم کریں اور تمام بدن پر پھیریں۔

جنرل

کرب و بے چینی کا علاج

بعض مرتبہ کسی طویل بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد یا ویسے ہی کبھی ظاہراً کوئی بیماری بھی نہیں ہوتی لیکن ایک بے چینی کی کیفیت اور اکتاہٹ سی ہوتی ہے۔

جنرل

حکم علاج اور اس کی ضرورت

بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بیماری کا علاج کرنا خلاف توکل خیال کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ ان کی غلطی ہے کیونکہ توکل اس چیز کا نام نہیں کہ انسان ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہے اور کہے کہ ہر کام خود بخود ہو جائے گا۔ البتہ بعض بزرگان دین کے واقعات اس سے

en_USEnglish
Scroll to Top