Alshifa Natural Herbal Pharma

2010

دیسی طریقہ علاج

دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری الرجی دائمی نزلہ سوزش اعصابی کمزوری کا اکسیر بے خطا لاجواب ٹوٹکہ

ہوالشافی خشخاش ایک پاﺅ، چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پاﺅ، گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پاﺅ اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔ سب کو باریک کرکے ایک پاﺅ دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا […]

دیسی طریقہ علاج

عرق گلاب سے چہرے کی تروتازگی

گلاب اپنی خوبصورت شکل اور من پسند خوشبو کی بنا پر پھولوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ اس کی کاشت پوری دنیا میں مختلف ناموں سے کی جاتی ہے۔ اب تک اس کی کئی اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔ گلاب سفید، سیاہ، زرد، صندلی اور کئی رنگوں میں ہوتا ہے۔ خوبصورت رنگوں اور من پسند

دیسی طریقہ علاج

لیکوریا سے نجات

پوشیدہ امراض اور لیکوریا جیسے تکلیف دہ امراض میں مبتلا خواتین کیلئے اور معدہ اور جگر کے امراض میں مبتلا مردوخواتین ضرور پڑھیں برائے لیکوریا سپاری تیلیا1 تولہ، گل سپاری 1 تولہ، گل دھاوا 1 تولہ، لودھ پٹھانی 1 تولہ، موچرس 1 تولہ، سنگھاڑے 1 تولہ، گوندکیکر1 تولہ، گوند کتیرا 1 تولہ،بہمن سرخ 1 تولہ،

دیسی طریقہ علاج

کیل مہاسوں کے روحانی اور سائنسی علاج

حسن اللہ کی نعمت ہے، حسن انسان کی شخصیت کا آئینہ ہے اور اس کے دلی خیالات کا عکس ہوتا ہے۔ آج کے اس دور میں ہر انسان یہ چاہتا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت کہ میرا چہرہ سب سے زیادہ پرکشش اور جاذب نظر ہو، ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنالے۔

دیسی طریقہ علاج

صرف ایک روپے سے داد، چنبل کا خاتمہ

حقیقت بھی یہی ہے کہ وہ ٹوٹکوں سے شفاءیاب بھی ہوجاتے ہیں کیونکہ رب العالمین نے امیروں کے لئے بڑے بڑے ہسپتال اور اسپیشلسٹ مقرر کررکھے ہیں مگر غریب مخلوق کیلئے کوئی دم کرنے والا، کوئی بے لوث ٹوٹکے بتانے والا بھی پیدا کررکھا ہے تعریف مرض مشہور متعدی جلدی بیماری ہے یہ بیماری دائرہ

دیسی طریقہ علاج

نسخے

دودھ کی بالائی میں نمک شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے سیاہی سےنجات مل جاتی ہے. – مولی کا رس چہرے پر ملنے سے چہرے سے کیل مہاسوں کے نشان دور ہو جاتے ہیں۔ . – نیم گرم پانی میں شہد ملا کر روزانہ پینے سے رنگت نکھر جاتی ہے۔ . – خالص گلیسرین

دیسی طریقہ علاج

شہد اور دارچینی کا مرکب بہت ساری بیماریوں کو دور کر سکتا ہے

شہد اور دارچینی کا مرکب بہت ساری بیماریوں کو دور کر سکتا ہے۔شہد بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے۔نئے دور کی جدید تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ شہد تمام بیماریوں کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔یہاں تک کہ اگر اسے ایک مخصوص مقدار

جنرل

ورزش صحت کے لیے لازم ہے

اکثر لو گ ورزش کے نام سے بر ی طر ح گھبرا تے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے خیا ل میں یہ نہا یت مشکل اور غیر دلچسپ کا م بلکہ مشقت ہے ۔ اگر ان سے ورزش کرنے کے لیے کہا جائے تو وہ طر ح طر ح کے

دیسی طریقہ علاج

Mozambique.Maputo, الشفاء نیچرل ہربل فارما کے موزنبیق·ماپوٹومیں ڈسٹری بیوٹر

 موزنبیق ·ماپوٹو میں ڈسٹری بیوٹر الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا

جنسی تعلیم

حدود

ہدایت(۵۴۲)عبادہ بن صامت روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے قریب اور بعید کے سب لوگوں میں الٰہی حدود کو جاری کرو اور اس میں ملامت کرنے والوں کی پرواہ نہ کرو۔ (ابن ماجہ) (۵۴۳)عبدالله بن عمرسے روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے جو شخص الٰہی حدود کے نفاذ میں اپنی سفارش سے حائل ہو اس نے گویا

جنسی تعلیم

طلاق

طلاق(۵۲۳)ابن عمر روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے حلال چیزوں میں سب سے بری چیز طلاق ہے۔ (ابوداؤد) (۵۲۴)ثوبانسے روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے جو عورت بے وجہ اپنے شوہر سے طلاق چاہے اس پر جنت حرام ہے۔ (احمد۔ ترمذی۔ ابوداؤد۔ ابن ماجہ۔ دارمی) (۵۲۵)محمود بن بسیدسے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو

جنسی تعلیم

بیوی کے خاوند پر حقوق

::::: حقوق الزوجین :::: میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق ::::: ::::: بیوی کا رُتبہ و حیثیت ::::: بلا شک ”’خاوند جی”’ کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا

en_USEnglish
Scroll to Top