فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی
فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی انگریزی : Mustard فارسی : شف عربی : حرف الابیض سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے ہوتے ہیں۔ جن کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں مثلاً سرخ، سیاہ، زرد اور سفید۔ اس کا مزاج گرم خشک درجہ سوم ہے۔ ان دانوں کا تیل نکالا جاتا ہے […]