Alshifa Natural Herbal Pharma

2010

خواتین سے متعلقہ

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں

اخروٹ بادام سے نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہےھوم میڈ سوپ فور نیچرل گلو اجزاء نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں ایسنینشیل آئیل کھانے کا رنگ اخروٹ بادام وٹامن ای آئل ترکیب: صابن کی چاکیوں کو بلینڈر میں گریٹ کر […]

خواتین سے متعلقہ

چکنی جلد کی صفائی کے لیے

چکنی جلد کی صفائی کے لیے اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے ایک لیموں کا چھلکا پیس کر اس میں ایک چائےکا چمچ گلیسرین اور ایک چمچ عرق گلاب ملا کر کریم تیار کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگا کر صبح پیر

خواتین سے متعلقہ

مرد وخواتین کے پاؤں کي تندرستي اور خوبصورتي کے لئے

مرد وخواتین کے پاؤں کي تندرستي اور خوبصورتي کے لئے پاؤں کي تندرستي اور خوبصورتي کے لئے صيح ناپ کا جوتا پہنيں، غلط ناپ کا جوتا پہننے سے پاؤں ميں کئي طرح کي پريشانياں پيدا ہوجاتي ھيں، تنگجوتے پاؤں کي جلد کو سخت بناتے ھيں ايڑھيوں اور نيز انگليوں پر گانٹھيں بناتے ھيں۔ لگاتا زيادہ

خواتین سے متعلقہ

خواتین کےخوبصورت بال

خواتین کےخوبصورت بال بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈالا جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہےتیل،لیموں اور انڈہ (آئلی بالوں کے لیے انڈہ بہتر رہتا ہے) تیل۔لیموں اور دہی (خشک بالوں کے لئے) یہ سب

خواتین سے متعلقہ

مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے

مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں چند گھنٹے بعد چھلکوں‌ کو اسی دودھ میں‌ پیس کر باریک کر لیں اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کریں‌،، داغ، دھبے صاف ہو جائیں‌گے اور جلد بھی نکھر جائے گی ///////////// آگ کی جلن دور کرنے کے

خواتین سے متعلقہ

خوا تین کی خوبصور تی اور دل کشی کےلیے

خوا تین کی خوبصور تی اور دل کشی کےلیے قدرتی طریقے سے چہرے کی حفاظت خوا تین کو اپنی خوبصور تی اور دل کشی کا احسا س زمانہ قدیم سے ہے ۔ وہ اپنی اچھی صحت کی طر ح چہرے کو حسین بنانے کے لیے گھریلو نسخے استعمال کر تی تھیں ۔ مو جو دہ

دیسی طریقہ علاج

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ چیتر‘ بیساکھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، ہمراہ شہد خالص 6 ماشہ چھڈ‘ اساڑھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، قندسیاہ (پراناگڑ) 4 ماشہ ساون‘بھادوں: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، نمک لاہوری 1-1/2 ماشہ اسوج‘ کاتک: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، مصری (چینی) 4-1/4 ماشہ گگھر: پوہ: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، زنجبیل (سونڈھ) 1-1/2 ماشہ ماگھ‘

دیسی طریقہ علاج

لیموں کے چند فوائد

لیموں کے چند فوائد لیموں آئیے آپ کو بتابتے ہیں لیموں کے چند فوائد جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کے لیموں ہمارے جسم کے لیے کتنا مفید اور فائدہ مند ہے۔ بار بار پیاس کا لگنا باربار پیاس لگنے کے مرض میں لیموں اور چینی کو پانی میں حل کرکے اس کا شربت

خواتین سے متعلقہ

ابٹن بنانے کے طریقے

ابٹن بنانے کے طریقے آدھا پاﺅں بیسن آدھ پاﺅ، ہلدی، ایک تولہ سنگترے کے خشک چھلکے ایک چھٹانک صندل سفید ایک تولہ۔ سب اشیاءکو باریک پیس کر آٹے میں ملا لیں اور کھلے منہ کی شیشی میں رکھ دیں ہر روز تھوڑا سا ابٹن لے کر پانی یا دودھ میں شامل کر کے لئی سی

دیسی طریقہ علاج

شہد کے فوائدقرآن وحدیث کے حوالے سے

شہد کے فوائدقرآن وحدیث کے حوالے سے شہد کا ایک چمچ کھانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے لاکھوں پھولوں ،پھلوں ،جڑی بوٹیوں ،معدنیات ،مرکبات،سالٹس اور عناصر کو شہد کے ایک ہی چمچ کے ساتھ اپنے جسم کے اندر انڈیل لیا اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

دیسی طریقہ علاج

بالغ مرد اور عورت میں گیارہ فیصد سے زیادہ توانائی سیچوریٹڈ فیٹس سے نہیں آنی چاہیئے

بالغ مرد اور عورت میں گیارہ فیصد سے زیادہ توانائی سیچوریٹڈ فیٹس سے نہیں آنی چاہیئے فیٹ یا چربی انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے لیکن زیادہ تر افراد ان کے لیے ضروری مقدار سے زیادہ فیٹ کھاتے ہیں۔ خاص طور پر سیچوریٹڈ فیٹس یا حل نہ ہونے والی مضر صحت چکنائی سے کولیسٹرول

دیسی طریقہ علاج

ہماری صحت اور سردی کا موسم

ہماری صحت اور سردی کا موسم اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہےموسم کی تبدیلی کے منفی اثرات کو زائل کرنے کیلئے انسانی جسم میں معدنی مرکبات کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ جس میں سیلنیم‘ کاپر‘ زنک‘ میگانیز سرفہرست ہیں۔ وٹامنز میں وٹامن ای۔ اے اور وٹامن سی موسمی

دیسی طریقہ علاج

خواص سیپ اور اس کے فوائد

 خواص سیپ اور اس کے فوائد اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے سیپ اپنی افادیت کے لحاظ سے جتنا مفید اثر رکھتا ہے اتنا ہی اسے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے حالانکہ کہنہ سے کہنہ امراض کے لئے حکم شافی رکھتا ہے نہ تو اسے ہفتوں بھٹیوں

en_USEnglish
Scroll to Top