نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو 15 گرام، تیل یا گھی میں توے پر گرم کریں جب پھول جائیں اور براؤن ہو جائیں تو آگ سے نیچے اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا ہر 3 گھنٹہ بعد دودھ کی کچی لیس یاں پانی کیساتھ استعمال کریں ایک دن سے دو دن
فوائد : پیچس، لوز موشن، خون والے پاخانے چند خوراکوں سے رک جاتے ہیں نہایت کامیاب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70