Alshifa Natural Herbal Pharma

ڈائجس گارڈ

 25,500

DIGES GUARD herbal remedy benefits
معدہ کی تمام خرابیوں کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی دواء نہیں انتہائی زبردست علاج ہے
معدہ کے امراض کیلئے مرد اور خواتین کیلئے لاجواب بہترین مکمل علاج
شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ، یورک ایسڈ کے مریض، موٹاپے کے مریض ان سب کیلئے مکمل شفاء ہے
تاریخ طب اٹھا کر دیکھیں تو طب و حکمت صدیوں سے چلی آ رہی ہے یہ پیغمبروں، نبیوں اور ولیوں کا پیشہ رہا ہے ہر حکیم یا طبیب کی خواہش ہو تی تھی کہ ایک ایسا نسخہ ہاتھ  آ جائے جو سو بیماری پر کا م کرے اور ان کی زندگی کا نچوڑ یہی ہوتا تھا، اب تو ہزاروں قسم کی بیماریاں نکل آئی ہیں بندہ چھوٹی سی بیماری میں مبتلا ہو کر بستر مرگ تک پہنچ جاتا ہے، سالہا سال کی محنت و مشقت ، تجربات و مشاہدات کے بعد میری ریسرچ ہے اﻟﻠﮫ ہزاروں مریضوں کو شفاء دے چکا ہے

DIGES GUARD herbal remedy
ڈائجس گارڈ کے نام سے ایک ایسی دوائی تخلیق کی ہے جس کے بارے میں مختصراً اگر یہ کہا جائے کہ سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہے تو غلط نہ ہو گا، بنیاد اجزاء ہو تے ہیں، یوں تو تمام نباتات خالق ارض و سماوات کی ہی پیداوار ہیں لیکن اس مرکب میں ایسی جڑی بوٹیاں، وٹامنز سے بھرپور قیمتی جنتی پھل، سمندری صدف اور ایسی ایسی جڑی بوٹیاں ڈالی گئی ہیں جن کی ایک ایک خوراک صحت میں شادابی لاتی ہے، نسخہ کے اجزاء کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں جب تک خالص نہ ہوں دوا کام نہیں کرتی، جڑی بوٹیاں بہت مشکل سے ملتی ہیں، یہ بات قابل ذکر ہے کہ غیر معیاری ادویات کے باعث اکثر لوگ طبی مرکبات پر اعتماد نہیں کرتے، غیر معیاری ادویات سے بیزار مریضوں کیلئے یہ ٹانک یقیناً باعث اطمینان ہوگا کیونکہ
DIGES GUARD herbal remedy
کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس میں شامل جڑی بوٹیاں معیاری اور سو فیصد خالص ہیں، کم قیمت اورغیر معیاری اجزاکے بجائے خالص اور مہنگے اجزاء کو اہمیت دی گئی ہے تاکہ معدہ کے مایوس العلاج مریضوں کیلئے شفاء کا باعث ہوں
جب حسن وصحت ایک خواب بن کررہ جائے، جب تمام امیدیں ختم ہو چکی ہوں، جسم بے رونق، گال پچکے ہوئے، آنکھیں دھنسی ہوئی، جسم نڈھال اور طبیعت پریشان ہو ایسے میں جب ہر طرف افراتفری ہو، کسی کو دوسرے وجود سے کو ئی دلچسپی نہ ہو ، بندہ چھوٹی سے بیماری میں مبتلا ہو کر بستر مرگ تک پہنچ گیا ہو، اٹھتے بیٹھتے پورا جسم دکھتا ہو، ایسے نوجوان جو شادی سے گھبراتے ہوں یا شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوں،
DIGES GUARD herbal remedy
آپ کیلئے ایساغزائی مرکب تیار ہے جس کی موجودگی آپ کو کیمیاوی ٹانک اور اس قسم کی دوسری ادویات سے دور رکھے گا
DIGES GUARD herbal remedy
میں شامل اجزاء اعضاء، دل و دماغ، جگر کی خصوسی نگہداشت کرتے ہے، جب لڑکے یا لڑکیاں کسی بیماری کے باعث خود جسمانی طور پر کمزوری محسوس کرتے ہوں، آنکھوں کے اسردگرد سیاہ حلقے بن گئے ہوں، گال اندر کود ھنسنے سے چہرے کی ہڈیاں نظر آنے لگیں چہرہ دلکش اور با ر ونق ہونے کی بجائے پثرمردہ ہو، آنکھوں کی چمک ماند پڑ گئی ہو ان خواتین و نوجوانوں کیلئے
DIGES GUARD herbal remedy
صحت کا انمول خزانہ ہے
DIGES GUARD herbal remedy
آپ کیلئے صحت کی چھتری ہے جو آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے
DIGES GUARD herbal remedy
جب انسان کی یاداشت ختم ہو جائے تو وہ شحص بے بس اورلاچار ہو جاتاہے اس وجہ سے نہ صرف خود مریض متاثر ہوتاہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین، استاد، بیوی، بچے دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں یہ کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی شکل اختیار کر لیتی ہے ایسے حضرات کیلئے ڈائجس گارڈ   پیغام شفا ہے، پڑھنے والے بچے لڑکے اورلڑکیاں جو تعلیمی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کر لیتے ہیں جن کی بھوک، نیند ختم ہوجاتی ہے، حافظہ کمزور، بھول کا مادہ پڑھنے سے ذہنی کمزوری، ذہنی خرابی، دماغی قوت کی کمی، امتحان کا خوف وغیرہ، وکلاء، طالب علم، تاجر، دفتری کام کرنے والے اور دماغی وجسمانی کام کرنے والوں کو جب
DIGES GUARD herbal remedy
استعمال کرائی گئی ان کیلئے اکسیر ثابت ہوئی، قوت حافظہ اور دماغ کیلئے ایسی زبردست اکسیر ہے جس کے چند روز کے استعمال سے برسوں کی بھولی ہوئی چیزیں یاد آنے لگتی ہیں، ایسے اصحاب جو دماغی محنت زیادہ کرتے ہوں ان کیلئے بہترین تعمت ہے، دماغ کی تمام قوتوں کو ایک نئی روشنی بخشی ہے، مسلسل استعمال کرنے سے طبیعت خود بخود مطالعہ کی طرف راغب ہو تی ہے، جسم میں چستی، دل میں ہمت اور دماغ میں تیزی پیدا کرتی ہے، بھوک کو چمکاتی ہے اور قوت ہاضمہ کو درست کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے، زندگی کیلئے کیمیاہے، صحت کیلئے اکسیرہے، دماغ کیلئےنعمت ہے، معدہ کے تمام امراض کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی علاج نہیں ہے
ڈائجس گارڈ DIGES GUARD herbal remedy
اس میں ایسی قیمی اور جڑی بوٹیاں ہیں جن سے انسان کا حافظہ مضبو ط ہوتاہے  نظام عصبی کی کمزوری، دماغی تھکاوٹ کو درست کرنے کیلئے پر تاثیر ہیں،کھوئی ہوئی دماغی قوت واپس آنا شروع ہو جاتی ہے یاداشت میں اضافہ ہونے لگا ہر تکلیف سے نجات مل جاتی ہے
ڈائجس گارڈ DIGES GUARD herbal remedy
کامیاب اور خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے انمول تحفہ ہے، یہ سالہا سال سے استعمال ہونے والا کامیاب فارمولا، اعصابی و جسمانی کمزوری گرمی جگرو مثانہ پیشاب کے امراض شوگر سے ہونے والی کمزوری سے نجات دلاکر جسم کو صحت مند طاقتوار اور فولاد کی طرح مضبوط بناتا ہے
DIGES GUARD herbal remedy
معدہ خراب رہتا ہو کوئی چیز کھانے کو دل نہ کرتا ہو ازدواجی زندگی معطل ہو کر رہ گئی ہو بیوی سے خوف آتا ہو ، بچوں کے شور سے گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو ، اعصاب کمزور ہو رہے ہوں ڈاکڑ حضرات وہم بتاتے ہیں
DIGES GUARD herbal remedy
اعضائے رئیسہ کی تقویت، دل و دماغ،جگر اور عام کمزوری کا مؤثر ٹانک، اعضائے رئیسہ پر اس کے بہترین اثرات پیدا ہوتے ہیں باقاعدگی پیداکرتی ہے، ضعف قلب اختلا ج القلب اور غشی وغیرہ کیلئے مفید ہے، قوت حیوانی، قوت نفسانی اور قت طبعی کو بڑھاتی ہے، بیماری کے بعد کی کمزوری کو دور کرتی ہے، موتی چھرہ و چیچک میں جو گھبراہٹ اور دل پزیر گرمی ہو تی ہے، اس کو جلد زائل کرتی ہے، ایسے مریض جن کا منہ کا ذائقہ خراب ہو، زبان پر تہہ جمی رہتی ہو ان کیلئے مفید ہے، خفتان اور دل کی وحشت کو دور کرتی ہے، انسانی جسم میں دل اور دماغ کے ساتھہ جگر کی خرابی، یرقان، خون کی کمی، ورم جگر، سینے کی جلن اور مثانہ کی کمزوری کو دور کرتی ہے ، جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے، خاص طور پر ٹائیفائیڈ بخار گوشت سے اُتر جاتا ہے لیکن ہڈیوں میں سرائیت کر جاتاہے جس کی وجہ سے ہڈیاں کمزور، کیلشیم کی کمی، نقاہت ، جگر میں انتہائی گرمی، پیاس کی شدت، منہ کا ذائقہ خراب، قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے، تھوڑی سی طبعیت کے مخالف چیز کھانے سے بخار باہر نکل آتا ہے، جگر کا فعل بیکار ہونے لگتا ہے، ہڈیاں بھربھری ہونے لگتی ہیں، ان تمام عوارضات میں ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
ایک ایسی نعمت ہے جس کے استعمال سے ٹائیفائیڈ بخار ہڈیوں سے نکل جاتاہے کیلشیم کی کمی دور ہو کر ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں، قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے جگر صالح خون پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ایک ماہ استعمال کریں، جوڑوں اور اعصابی درد، معذوری کی ابتداء ہے، چلنا پھرنا اور زندگی کے معمولات سر انجام دینا ہی زندگی ہے مگر خدانخواستہ کسی بیماری کے سبب اگر انسان چلنے پھرنے سے معزور ہو جائے تو زندگی ایک بوجھ بن کر رہ جاتی ہے کیونکہ درد بذات خود کوئی بیماری نہیں بلکہ کسی نہ کسی بیماری کا ردعمل ہے مثلاً محنت و مشقت کی زیادتی تھکن زیادہ، بیٹھنے، زیادہ لیٹنے، زیادہ جھکنے، خواتین میں لیکوریا، حیض کے دوران درد،  ٹائیفائیڈ بخار، ہڈیوں کے درمیان لیسدار رطوبت کا ختم ہونا وغیرہ کی وجہ سے درد ہوتے ہیں ان کیلئے ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
بہت ہی مؤثرثابت ہوئی کیونکہ یہ جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے اعصابی دردوں کے شکار مریضوں کو ڈائجس گارڈ استعمال کروائی مکمل طور پر شفایاب ہوئے
ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
جن مریضوں کو ڈائجس گارڈ تجویز کی جاتی ہے  وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں بس جلدی نہ کریں بعض مریض جلدی بعض دیر سے لیکن صحت یاب ضرور ہوتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے یہ بات اس لیے کہی ہے کہ ہمیں خود ہی پتہ نہیں تھا کہ ڈائجس گارڈ
اتنی زیادہ بیماریوں پر کام کرتی ہے مختلف مریضوں نے اس کے فوائد بتائے
DIGES GUARD herbal remedy
حیرت انگیز خواص کے باوجود کسی قسم کے سائڈ افیکٹ، زہریلے سشتہ جات، مختلف قسم کے کیمیکل سے پاک، بے ضرردواء ہے، دودھ پیتے بچے سے لیکر سو لال کے بوڑھے تک استعمال کر سکتے ہیں، اگر اس کے فوائد اکٹھے کرنا شروع کر دیں تو ایک پوری کتاب بن جائے
DIGES GUARD herbal remedy
السر کے کئی میریضوں کو شفاء ملی معدہ تندرست، انسان تندرست کھانے پینے کا لطف تب آتا ہے، جب معدہ تندرست ہو ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
جہاں معدہ کے تمام امراض میں مفید ہے وہاں سب سے زیادہ جب مریض کو ہر کھانے کے بعد اجابت آ جائے، ہر وقت دستوں کی شکایت رہے، اجابت میں خون آئے، جب اجابت میں ہڈیوں کاگودہ مل کر آ رہا ہو، پیٹ ہر وقت کچا رہے تھوڑی سی باقت ور چیز مثلاً میوہ جات، دودھ لینے سے لوز موشن ہو جاتے ہوں ان مریضوں کیلئے ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
خواتین کا پرانا لیکوریا جس کی وجہ سے نسوانی تمام عوراضات لاحق ہوجاتے ہیں ہر طرح کا علاج کروا کے تھک چکے ہوں ان کیلئے ڈائجس گارڈ ایک بہترین مکمل علاج ہے
DIGES GUARD herbal remedy
جو مرض سمجھ  نہ آتا ہو یعنی مریض کسی دوائی سے بھی ٹھیک نہ ہو رہا ہو وہاں ڈائجس گارڈ استعمال کریں بغیر کسی نقصان کے مکمل افاقہ ہوگا
DIGES GUARD herbal remedy
نقاہت، بے چینی، ہاتھ پاؤں پر ورم اور آنکھوں کے گرد، سیاہ حلقے ان امراض میں ڈائجس گارڈ کا استعمال مکمل شفاء ہے
DIGES GUARD herbal remedy
تقویت کیلئے اور قوت مدافعت کی کمزوری کیلئے نقاہت، گھبراہٹ، تھکاوٹ نہیں ہوتی  ڈائجس گارڈ بہترین علاج ہے شوگر والے مریض ضرور استعمال کریں ڈائجس گارڈ
DIGES GUARD herbal remedy
ڈائجس گارڈ کو اپنی طبیعت کے مطابق دودھ یا پانی سے استعمال کریں صبح دوپہر رات کھانےسے آدھ گھنٹہ بعد تاذہ پانی کیساتھ استعمال کریں
پرہیز: بادی ثقیل ، تلی ہوئی، مصالحہ دار، بڑاگوشت، چاول،آلو، اروی، بھنڈی سے پرہیز کریں

رابطہ حکیم محمد عرفان

+92-30-40-50-60-70

[sc name=”purchase-notice”]

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈائجس گارڈ”
en_USEnglish
Scroll to Top