Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

Constipation,Herbal,Treatment, قبض، دیسی طریقہ علاج

Constipation

قبض، دیسی طریقہ علاج
قبض ایک ایسی بیماری ہے جو صحت کا ستیاناس کردیتی ہے قبض کی بدولت بھوک کا نہ لگنا ، درد سر ۔اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ وغیرہ
نسخہ الشفاء : پیپل کا پھل 50 گرام،لے کر سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنساری سے لےلیں اور 50گرام چینی عام دو نوں کا سفوف بنا لیں رات سوتے وقت ایک چائے کا چمچ پانی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں انشاءاللہ پا خانہ کھل کے آئے گا اور طبیعت صاف ہو جائے گی ۔
قبض کی حالتیں اور ماہیت و تعارف
مزید آگے پڑھنے کے لیے ریڈ مور پر کلک کریں

Read More

معجون ،زرجام ، کا استعمال اذدواجی زندگی خوشحال

معجون ،زرجام مردوں کے لیے لاجواب بہترین آزمودہ ریسرچ شدہ نسخہ
معجون ،زرجام ، کا استعمال اذدواجی زندگی خوشحال
الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرائیویٹ لمٹیڈ سعودیہ عریبیہ میں (معجون ،زرجام) دستیاب ہے
معجون ،زرجام , نسخہ بہترین اورلاجواب نہایت قیمتی خالص نایاب جڑی بوٹیوں کےاعلی مرکب سے تیار با قاعدہ ریسرچ شدہ ہے
فوائد : ،پٹھوں کی کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال ،اور مردانہ کمزوری،کے لیے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لیے طاقت کا خزانہ ہے ایام جوانی مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ خرابیوں کا مکمل علاج ہے معجون ،زرجام مادہ منویہ کی کمی کو پورا کرکے جسم میں بے انتہا قوت پیدا کرتی ہےجن حضرات کومبا شرت کےدوران عضو خاص میں سختی پیدا نہں ہوتی معجون ،زرجام کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے جن حضرات کومبا شرت کے دوران جلد فارغ ہونے کا مرض ہے, معجون زرجام استعمال سے بہترین بھرپور قدرتی امساک پیدا ہوتا ہے جس سے مرد اور عورت دونوں مطمئیں ہوجاتے ہیں اور جن حضرات کومباشرت کے بعدسستی اورکمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کے لیے معجون زرجام کےاستعمال سے مباشرت کےبعد سستی اورکمزوری نہیں ہوتی بلکہ جسم میں ایک نئی قوت و توانائی محسوس ہوتی ہے ایک دفعہ مباشرت کرنے کے بعد دوبارہ مباشرت کرنے کو بھرپوردل چاہتا ہے اورپہلے سے بھی ذیادہ پرجوش عمل مباشرت ہوتا ہےمیاں بیوی دونوں سکون اورمطمئین محسوس کرتے ہیں جس کی وجہ سے میاں بیوی کا آپس میں محبت اور پیار بڑھتا ہے اچھی اور بھرپور زندگی گزرتی ہے
نوٹ : شوگرکےمریض دل،کےمریض،اور ہائی ولو بلڈ پریشرکےمریضوں کےلیے بھی معجون زرجام بہترین اثررکھتی ہے لہذہ یہ تمام مریض معجون زرجام بلا خوف وخطراستعمال کرسکتے ہیں معجون زرجام: کا کسی قسم کا کوئی نقصان یا سائیڈ ایفیکٹ نہں ہے معجون زرجام : کے فوائد وقتی نہں مستقل ہمیشہ کیلئےہیں
معجون زرجام، کا استعمال روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ چائے کا آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
پورے سعودیہ عریبیہ میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
معجون زرجام،کا مکمل علاج ایک ماہ کا ہےحاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے
معجون زرجام : قیمت (750) ریال ہے
ORDER NOW
+92-30-40-50-60-70
آرڈر دینے کے لیے ای میل کریں یاں اس نمبر پر رابطہ کریں ڈلیوری پورے سعودیہ میں مل سکتی ہے
info@alshifaherbal.com
AL shifa Natural Herbal Laboratories (Pvt) Ltd

نسخہ الشفاء قوت مردمی

قوت مردمی
نسخہ الشفاء : مالکنگنی50گرام، لونگ50گرام، ریگ ماھی50گرام، فلفل دراز  20 گرام کا سفوف بنالیں اسکے بعد زعفران 10 گرام، کستوری خالص 2 گرام، ورق سونا 1گرام، عنبر5گرام
ترکیب تیاری : کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں
نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے
مقدار خوراک : کالے چنے کے برابر صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مردانہ طا قت کا خزانہ ہے نوٹ،صرف ایک ماہ استعمال کریں

کھانسی ‘نزلہ و زکام جڑسے ختم

کھانسی ‘نزلہ و زکام جڑسے ختم
نزلہ و زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہو تو ایک میٹھا مزے والا نسخہ پیش خدمت ہے۔ ایک دیسی انڈا توڑ کر ایک پیالی میں ڈالیں اس میں ایک چمچ چینی ڈال کر خوب پھینٹیں۔ اس کے بعد کھولتا ہوا دودھ اس میں ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں۔ نیم گرم پی لیں۔ انشاءاللہ نزلہ و زکام کیساتھ کھانسی بھی بھاگ جائیگی۔ تین دن تک یہ نسخہ استعمال کریں

نسخہ الشفاء: دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں

نسخہ الشفاء: دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں
یہ نسخہ میں نے آج تک جس کو بھی دیا اس کو فائدہ ہی ہوا ہے۔ آپ بھی بنائیں اور استعمال کریں۔
نسخہ:1۔ 50 گرام میٹھا تیل (تلوں کا تیل) ‘ 2۔شہد کا موم50 گرام( جب شہد کو نچوڑ لیا جاتا ہے تو باقی اس کا موم رہ جاتا ہے کسی بھی شہد والے سے موم خرید لیں۔)3۔ خوشبو۔ سب سے پہلے کسی کڑاہی یا فرائی پین میں تیل کو گرم کریں۔ پھرموم کو بھی ڈال کر اتنا گرم کریں کہ دونوں چیزیں مکس ہوجائیں۔ یاد رکھیں کہ ان دونوں چیزوں کو صرف تیز گرم کرنا ہے کہ مکس ہوسکیں۔ مگر اتنا گرم ہرگز مت کریں کہ یہ مکسچر جل جائے یا کالا ہوجائے۔ اب ٹھنڈا ہونے پر خوشبو ملا کر شیشے کی کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں۔
طریقہ استعمال: رات کو سونے سے پہلے صابن سے منہ دھو کر اچھی طرح خشک کرکے اس آمیزے کو چہرے اور ہاتھوں وغیرہ پر مل لیں۔افادیت: کیل مہاسے‘ داغ دھبے‘ دانوں سے بھرا ہوا چہرہ وغیرہ کیلئے بہت مفید وموثر ہے۔ ہر طرح کے دانوں اور دھبوں کو ختم کردیتا ہے اور ہاتھ اور پاوں پر لگانے سے مچھر وغیرہ بھی پاس نہیں آتے۔ بہت فائدہ مند چیز ہے۔ تجربہ کریں اور دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں۔

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج
مولی باریک کاٹ کر اس پر ایک عدد لیموں چھڑک دیں اور کچھ نہیں ڈالنا اس کو صبح نہار منہ کھالیں ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ مولی درمیانی ہو۔ انشاءاللہ یورک ایسڈ نارمل ہوجائے گا۔ یہ عمل 7 دن کرنا ہے۔

‎ اکسیری سادہ مقوی نسخے

اکسیری سادہ مقوی نسخے
رات کے کھا نے کے بعد کھجو ر یا چھو ہا رے ( پانچ چھے ) خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے دودھ پی لیں ۔ ٭کالے چنے آدھی مٹھی ، گرم دودھ میں بھگو کر صبح خو ب چبا کر کھائیں اور دودھ بھی پی لیں اس میں تھوڑے گڑ کا اضا فہ بھی کر سکتے ہیں ۔ ٭سفید تِل ہلکے بھون کر رکھ لیں ۔ دو چائے کے چمچے اس تِل کے برا بر شکر ملا کر کھانے سے شبا ب کی فصل پر بہار آتی ہے ۔ اسی میںبا دام شیریں کا اضا فہ بھی کر سکتے ہیں ۔ ٭ مو صلی سفید کا سفو ف اور شکر چھ چھ گرا م کھا کر دودھ پی لیں ۔ اسی طر ح ثعلب مصری اور ستا ور کا سفوف بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ ٭سینبھل کی جڑکا سفوف 6 گرام دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ ٭کچھ عرصے تک روزانہ مو لی کے بیج 6 گرام کھا نے سے بھی طاقت میں اضا فہ ہو تا ہے ۔

دمہ اور بواسیر کا علاج

دمہ اور بواسیر کا علاج

اللہ تعالیٰ نے کیکر اور شیشم کے درخت کی قسم نہیں کھائی
بلکہ قرآن میں پوری سور ت کا نام خود انجیر ہے یعنی سورئہ التین ہے اور پھر اس سورئہ میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے ۔ آخر اس میں اتنی افا دیت ہے تو اللہ تعالیٰ نے خود اس کی قسم اٹھائی ہے۔ آخر کیو ں قرآن جیسی مقدس کتا ب میں اگر اس کا تذکرہ آیاہے آخر کچھ ہے تو اللہ تعالیٰ نے پہلے اس انجیر کی قسم اور پھر زیتون کی قسم اٹھائی ہے ۔ آئیے آج آپ کو ایک عظیم تحقیق کی طر ف متوجہ کر تے ہیں جو نہ صرف تحقیق ہے بلکہ آزمو دہ ایک لا جواب نسخہ اور تجر بہ ہے ۔ جو میں مندرجہ ذیل امراض میں نہایت بھروسہ سے استعمال کرا تا ہو ں۔ آپ کی خدمت میں پیش کر تا ہو ں۔ ایک صاحب یو رک ایسڈ کی بیماری آخری حالت میں مبتلا تھے انہو ں نے یہ فارمولا چند ہفتے استعمال کیا اور اتنے لا جو اب رزلٹ ملے کہ گمان
سے بالا تر تھے۔ کہنے لگے کہ ہزاروں روپے تو ٹیسٹوں پر خر چ کیے اور ہزاروں کی ادویا ت مسلسل کھا رہا ہوں لیکن افا قہ نام کی چیز میر ے قریب نہیں آتی۔ جب سے یہ نسخہ کھا نا شروع کیا تو یو رک ایسڈ کی رپورٹ ایسی نا رمل ہوئی کہ خود میرا سر جن، ڈاکٹر اور فزیشن دوست حیران ہیں۔ پھر میں نے یہی نسخہ اپنے ان ڈاکٹردوستوں کو دیا انہو ں نے خود تو مریضو ں کو لکھ کر نہیں دیا کہ ان کی شان کے خلا ف تھا مگر وہ اس نسخے کی مکمل ترکیب اور استعمال کی فو ٹو کاپی ہر مریض کو دیتے ۔ یقین جا نئے اگر ان سے اس نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شفا کا رزلٹ لیا جائے تو آپ کے لیے انو کھا تجر بہ ہو گا ۔ایک صاحب بواسیر کے دیرینہ مسئلے میں مبتلا تھے۔ کچھ ادویا ت اور پرہیز سے کام چل جاتا پھر ویسے ہی خون نکلتا ۔ جلن ، تکلیف اور طبیعت میں بے چینی ہو جا تی تھی ۔ انہیں یہی دوائی استعمال کرائی ۔اب وہ خود بواسیر کے معالج ہیں اور لوگوں کو یہی دوااور نسخہ لکھ لکھ کر دے رہے ہیں اورمریض تندرست ہو رہے ہیں ۔ بواسیر کسی بھی قسم کی ہو چاہے پرانی ہو یا نئی ہو ،خاندانی ہو یا زخم بن گئے ہوں، ان سب امراض کے لیے لا جوا ب تحفہ ہے ۔ کسی ایک نے نہیں بے شمار نے آزما یا اور نہا یت مفید پایا ۔ نا ک کی بڑھی ہوئی ہڈی، دائمی نزلہ ، چھینکیں بلکہ چھینکوں کا طو فا ن ، فلو اور زکام جو کسی بھی دوائی سے درست نہ ہو رہا ہو ۔ اس نسخے سے بالکل تندرست ہو جا تا ہے ۔ کئی بار آپریشن کروانے والوں کو پھر ناک کا مسئلہ شروع ہو جا تاہے ۔ چھینکیں ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لیتیں ۔ نزلہ ، زکام اپنے عرو ج پر ہو اسلام آباد کی پو لن الرجی ہو یا کسی کو ڈسٹ الرجی ہو، ان سب کے لیے یہ ایک قدرتی عطیہ ہے ۔ قدر دان ہی قدر کرینگے ۔ کانو ں کے مسائل کے لیے تو خود اپنی ذات کا آزمو دہ ہے ۔  ایسے مریض جو کان بہنے ، کان کے نا سور اور زخم میں عرصہ دراز سے مبتلا ہوں ، انہیں یہ نسخہ ضرور استعمال کرنا چاہیے۔ حتیٰ کہ کانو ں کے بہرے پن کا یہ آزمو دہ فقیری لنگر ہے۔ اسی طر ح گلے کا مرض ہو، آوا ز بیٹھ جائے یا آواز ختم ہو جائے ، ٹانسلز، گلے کا ورم، گلے کے غدود ان سب کے لیے ایک لاجواب چیز ہے ۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میں اپنے تمام بچوں کے گلے کی خرابی سے مسلسل پریشان تھی۔ کسی بھی دوائی سے فائدہ نہ ہوا لیکن جب سے اس نسخہ کا استعمال شروع کیا ہے، اس دن سے واقعی میرے بچوں کی انٹی بائیوٹک ادویات ختم ہوئیں۔کہتے ہیں کہ دمہ دم کے ساتھ ہے لیکن اس خدائی شفا نے یہ سب کچھ غلط ثابت کر دیا کہ دمہ دم کے ساتھ نہیں بلکہ دمہ قابل علاج ہے۔ جس کے سینے میں جکڑن ہو، پسینہ بندھا ہوا ہو ،بلغم حتیٰ کہ الرجی کا دمہ اور الرجی کی کھانسی ہو ان سب کے لئے یہ ایک نعمت عظمیٰ ہے۔ کتنے لوگ ایسے ملے جو یہ بات کہتے تھے کہ ہم ادویات اور انہیلر استعمال کر کے تھک گئے ہیں۔ جب انہوں نے یہ نسخہ مسلسل استعمال کیا تو انہیں آرام بلکہ مکمل شفایابی نصیب ہوئی۔ آپ بھی آزمائیں لیکن جلدی نہ کیجئے گا۔ خود میرے پاس سینے کے ریشے بلغم اور الرجی کے تقریباً 300 سے زائد کیس جنہیں باقاعدہ یاد رکھا اور وہ تندرست ہوئے، ورنہ ایسے ہزاروں کیس ہیں۔ جلدی الرجی، جسم کا پھول یا سوج جانا، ڈھیلا پڑ جانا خارش اور دانے چاہے پیپ دانے ہوں یا سرخ ہوں یا خون والے ہوں ان سب کے لئے یہ آخری چیز ہے۔ ایک صاحب اپنے جسم سے نفرت کرتے تھے معلوم ہوا کہ کئی بار خودکشی کی ناکام کوشش کر چکے ہیں لیکن موت دور رہی۔ انہوں نے یہ دوائی استعمال کی اور بالکل صحت یاب ہو گئے۔ جلد نکھرگئی اور شفاف بن گئی۔
دائمی قبض ،گیس ،تبخیر کے مریض تو آنکھیں بند کر کے یہ تحفہ استعمال کریں۔ یہ نسخہ اس وقت بھی کام کرتا ہے جب تمام دوائیاں عارضی فائدے کے بعد اپنے دائمی فوائد کھو چکی ہوں اور مریض عاجز آگئے ہوں۔ سینے کی جلن، گیس تبخیر، پیٹ کا بڑھنا، خواتین میں سرنیوں اور رانوں کا موٹاپا ، دائمی قبض اور کھٹے ڈکار آتے ہوں اور کوئی چیز ہضم نہ ہوتی ہو۔ غذا جزوبدن نہ بنتی ہو ،جسم میں خون کی کمی ہو، ایسے تمام عوارضات میں یہ نسخہ نہایت بھروسے اور اعتماد سے استعمال کریں۔ اس کے اثرات دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی۔ جب چہرہ ویران، داغ دھبے، چھائیاں اور کیل مہاسے جان نہ چھوڑرہے ہوں، وہاں یہ دوائی اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت، رحمت اور کرم کا درجہ رکھتی ہے۔

نوٹ
ایک مختصر دوائی کے اتنے فائدے ہیں کہ شاید آپ شک میں پڑ جائیں لیکن آزمائیں ۔ ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ جلدی نہ کیجئے گا ۔اعتماد اطمینان اور کچھ عرصہ تسلی سے ضرور استعمال کریں۔

ھوالشافی
انجیر 3دانے، سونف آدھا چمچ چائے والا ،سبز پودینہ دیسی ایک گٹھی، (پتے اور شاخ سمیت) پودینہ کی گٹھی اور انجیر ٹکڑے ٹکڑے کرکے 2کپ پانی میں بھگو دیں ۔صبح ابالیں جب ایک کپ باقی بچے تو اتار کر ٹھنڈا کر کے خوب مل چھان کر حسب ضرورت میٹھا ملائیں ورنہ ایسے ہی چسکی چسکی یا گھونٹ گھونٹ پئیں ۔ایسا دن میں 3سے 4بار استعمال کریں۔ چند ہفتے موسم گرما میں اسی طرح رات کو تیز ابلتے پانی میں بھگو دیں صبح خوب مل چھان کر میٹھا ملائیں، ایسے ہی پی لیں گرم نہ کریں۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

nose & ear & throat problem for herbal treatment ناک کان اور گلے کا مکمل علاج

Nose&ear&throat problem for herbal treatment

ناک کان اور گلے کا مکمل علاج

کان ناک اور گلے کے امراض موجودہ سائنسی آلودگی کی وجہ سے مسلسل بڑھتے چلے جارہے ہیں کبھی سنا ہی نہ تھا کہ E.H.T سپیشلسٹ بھی کوئی ہوتا ہے یا پھر اس کیلئے باقاعدہ داخلہ ہوتا ہے یا علیحدہ لمبے لمبے ٹیسٹ اور مہنگی دوائیں مصنوعی غذائیں سافٹ ڈرنک اور آلودگی نے ان مسائل کو اتنا بڑھا دیا کہ انسان ان مشکلات میں پھنستا حتیٰ کہ دھنستا چلا گیا۔ایک صاحب میرے پاس ٹیسٹ رپورٹ کی ایک بڑی بھاری فائل لے کر آئے‘ میں نے عرض کیا کہ ان ٹیسٹوں کو گنیں انہوں نے گننا شروع کیے 125 ٹیسٹ تھے یہ ایک فائل تھی ابھی دوسری چھوٹی فائل باقی تھی مسئلہ صرف یہ تھا کہ کان میں خارش پیپ درد اور سوزش تھی۔ انہیں یہی دوائی استعمال کرنے کا مشورہ دیا چند ہفتوں کے بعد مریض نہایت مطمئن اور دعائیں دے رہا تھا۔
ایک مریضہ کے گلے کا مسئلہ بہت پرانا تھا کبھی خراش‘ کبھی سوزش کبھی ورم  کھانسی آتی تو آتی چلی جاتی گلا بیٹھتا تھا تو مسلسل بیٹھ جاتا تھا حالات روز بروز سنجیدہ ہوتے جارہے تھے۔ بھاری مقدار کی انٹی بائیوٹیک کھانے کے بعد کچھ طبیعت بحال ہوتی لیکن معدہ جگر اور آنتوں کی بربادی کی داستان شروع ہوجاتی۔ انہیں مشورہ دیا آپ سو تے وقت ایک ایک قطرہ دونوں نتھنوں میں اور ایک ایک کان میں ڈالیں۔ مسلسل چند ہفتے یہ عمل کرنے سے ان کی نیند بحال ہوگئی۔ ناک کی بڑھی ہڈی ختم ہوگئی۔ گلا اور اس کی خراش ختم ہوگئی اور مریضہ نے زندگی کے روشن راستے دیکھے۔
الرجی چھینکوں کا طوفان  ناک بہتا ہو فلو نزلہ زکام کسی شکل میں جان نہ چھوڑتے ہوں تویہ قطرے ناک اور کان میں ڈالیں خاص طور پر سوتے وقت ڈال کر سوجائیں مرض زیادہ ہو تو دن میں 3 سے 4 بار ایک ایک قطرہ ناک میں ڈال کر اوپر کھینچیں بہت ہی لاجواب تحفہ ہے۔
کانوں کی لاعلاج بیماری میں مبتلا مریض اس سے بہت جلد بلکہ حیرت انگیز طریقے سے شفایاب ہوتے ہیں جو ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے کی ادویات سے عاجز آگئے تھے انہیں ایسے شفاءملی کہ خود دیکھنے والے حیران رہ گئے کانوں کا مرض جس نوعیت کا ہو شفاءیابی انشاءاللہ تعالیٰ ممکن ہے۔پرانے کن پیڑے اور ٹانسلز اس سے جلدی ٹھیک ہوتے ہیں۔ یہی تیل انگلی سے ٹانسلز پر لگائیں اور کانوں اور ناک میں ڈالیں بے خوابی نیند نہ آنا اور ڈپریشن کے مریض چند ہفتے یہ تیل ناک اور کانوں میں ڈال کر دیکھیں انوکھے رزلٹ ملیں گے۔ یہ نسخہ بالکل سادہ اور آسان ہے جو درج ذیل ہے۔
نسخہ الشفاء سرسوں کا تیل 50 گرام شیشے کی بوتل میں ڈال دیں اس میں ایک ٹکی کافور کی ڈال کر تین گھنٹے کیلئے دھوپ میں رکھ دیں دوائی تیار ہے۔ اس دوائی کے ایک ایک دو دو قطرے دن میں ایک مرتبہ کانوں میں ڈالیں۔ چند دنوں کے استعمال سے انشاءاللہ کان کے تمام امراض ٹھیک ہوجائینگے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Acidity,uric acid,blood pressure herbal treatment*یورک ایسڈ بلڈ پریشر امراض معدہ

Acidity,uric acid,blood pressure herbal treatment

سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16 ، ادرک چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا چمچ۔ 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ (6کپ دو دن کےلئے )ہیں اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ انشاءاللہ 3 ہفتے میں ہی آپ فرق محسوس کریں گے۔ خاص بات یہ کہ اس نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔ پرہیز:چھوٹا گوشت‘ بڑا گوشت‘ ٹماٹر‘ تیز مرچ مصالحہ‘ اچار چٹنی‘ پالک ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے۔