Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

تیزابیت، سینہ میں جلن، دیسی علاج

تیزابیت، سینہ میں جلن، دیسی علاج
اسباب
معدہ میں تیزابیت کی وجہ سے سینہ میں جلن ہوتی ہے، گرم مصالحوں سے بنی اشیاء کا کثرت سے استعمال، چکنی غذاؤں کی زیادتی، ضعف ہضم اور معدہ کی کمزوری اس کے عام اسباب ہیں بعض اوقات خراب اخلاط کے معدہ پر گرنے سے بھی جلن شروع ہو جاتی ہے
علامات
بھوک کم لگتی ہے، ہاتھ پاؤں میں گرمی محسوس ہوتی ہے، سینہ جلتا ہے، پیٹ میں ہوا محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے، خراب ڈکاریں آتی ہیں، پیٹ میں ہلکا درد بھی محسوس ہوتا ہے، خالی معدہ میں گیس ہو جاتی ہے، معدہ میں درد ہوتا ہے
علاج
نسخہ الشفا ء نمبر 1 : سونٹھ 60 گرام، ملٹھی 20 گرام، سفوف تیار کر لیں
 چھوٹا چائے والا چمچ آدھا صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں
نسخہ الشفا ء نمبر 2 : کشنیز خشک 50 گرام، چینی 50 گرام  سفوف تیار کریں
  چھوٹا چائے والا چمچ ایک یاں آدھا پانی کے ساتھ دن میں دو سے تین بار استعمال کریں
پرہیز
تیل، ترشی، ثقیل، اور چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز کریں برف اور برف سے بنی اشیاء سے پرہیز کریں، غذا ہلکی اور زود ہضم استعمال کریں،  رات میں کم سے کم 45 منٹ سیر کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal