Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

یرقان، ہیپاٹائٹس علامات، بیماری اور___ دیسی علاج

یرقان، ہیپاٹائٹس علامات، بیماری اور دیسی علاج
یہ انسانی جگر کا مرض ہے جس کی علامت آنکھوں کا پیلا پن ہے‘ اس کا وائر س کئی قسم کا ہوتا ہے۔ اس لیے اس کی اقسام مختلف ہیں۔ ہیپاٹائٹس اے: بھوک کو ختم کردیتا ہے‘ جگر میں سوزش ہوجاتی ہے۔ ہیپاٹائٹس بی (کالا یرقان) آلودہ خون‘ پسینے اور جسم کے مختلف مادوں کے ذریعے ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہوجاتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے۔
ہیپاٹائٹس سی  : اس میں عموماً بیس سے انتالیس سال کی عمر کے لوگ مبتلا ہوتے ہیں۔ عورتوں کے مقابلہ میں مردوں پر اس کا حملہ زیادہ ہوتا ہے۔ خون سے پھیلنے والے وائرس کی وجہ سے مریض جوڑوں کے درد‘ سردرد‘ کھانسی‘ خراب گلا اور بخار میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
ہمارا اصرار ہے کہ جس طرح لوگ اپنے بلڈپریشر اور شوگر کی طرف سے غافل ہونا پسند نہیں کرتے اور سال بہ سال یا ششماہی شوگر اور بلڈپریشر چیک کرواتے رہتےہیں اسی طرح انہیں چاہیے کہ وہ کبھی کبھی یرقان کیلئے بھی نبض چیک کرواتے رہیں۔ نبض پر ہی اصرار کیوں؟ اس لیے کہ جس قسم کے یرقان کی طرف ہم اشارہ کررہے ہیں وہ صرف نبض ہی میں ہوتا ہے ابھی وہ اتنا نمایاں نہیں ہوتا کہ خون میں اس کا
Read More