ہمبستری کی لذت اور شہوت میں اضافہ کریں، دیسی علاج
ہمبستری کی لذت اور شہوت میں اضافہ کریں، دیسی علاج
ہمستری کا مزہ سردیوں میں کچھ اور ہے۔ اگر اس مزہ میں شہوت کا احساس کم ہوتو اس مزے کا احساس تک نہیں رہتا۔ لہذا اپنے اندر کی جنسی خواہشات کا بھی خیال رکھیں۔ اور اپنی شہوت اور ہمبستری کی لذت کو بڑھانے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں شہوت میں کمی ہو تو ایسے میں نہ تو مرد اور نہ ہی عورت ان حسین لمحوں کو انجوائے نہیں کرپاتے یاد رکھئے کہ ان لمحات کا احساس شہوت سے ہی ہے اور لذ ت سے ہے۔ بھوک ہو تو ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ بغیر بھوک کے کھانے میں وہ تسکین نہیں ملتی جتنی تسکین انسان کو بھوک میں کھانا کھانے پر ملتی ہے۔ اسی طرح پیاس میں ہی پانی پینے سے سکون ملتا ہے۔ نیند آئی ہو تو ہی سویا جاتا ہے۔ بغیر نیند کے کوئی سو ہی نہیں سکتا۔ اسی طرح ہر چیز کا ایک احساس ہوتا ہے۔ اس احساس کے بغیر اگر وہ کام کیا جائے تو اس کام کے کرنے سے آپ کے دل کو تسلی تو ہو جائے گی لیکن وہ تسکین حاصل نہیں ہوگی جو ہونی چاہیئے
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 12 گرام، لال سرخ مرچ 12 گرام، ادرک پاؤڈر 12 گرام، بیڑ بوٹی 8 گرام، مونگ 8 گرام، جلوتری 4 گرام، جائفل 6 گرام خراطین مصفے 8 گرام، عاقرقرحا 8 گرام، کُشتہ کچلہ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر پانی میں گوندھ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور ان گولیوں کو خشک کرکے محفوظ کرلیں اور نمی سے بچائیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام ایک ایک گولی پانی میں حل کرکے عضو پر لیپ کریں اور 4 گھنٹہ بعد دھوئیں، اس گولی کو عضو پر مسلسل 4 ہفتے کریں
فوائد : آپ کو ہمبستری میں لذت اور شہوت میں اضافہ ہوگا۔ آپ ہمبستری میں جنونی ہوجائیں گے۔ اس نسخہ کو استعمال کرکے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal