نسخہ،معدہ کے السر کے لیے
معدہ کے السرکیلئے، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف50گرام،ہلدی30گرام،رسونت10گرام،گندھک آملہ سار30گرام، انظروت50گرام,مغز نیم50 گرام، الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک: 1 گرام،صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کا ہر قسم کا السر اور آنتوں کےزخم اور جگر کے زخموں کا مکمل علاج ہے