نسخہ،گیس بدہضمی موٹاپا کے لیے
گیس بدہضمی موٹاپا ختم کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، نمک سیاہ 20گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، ست پودینہ6رتی، نوشادر20گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک : پانچ چاول کے دانے برابر صبح و رات کھانے کے دس منٹ بعد پانی کیساتھ کھائیں
نوٹ ؟ جتنی مقدار بتائی ہے اس سے ذیادہ مت استعمال کریں ورنہ پیٹ خراب ہوجائے گا
فوائد : گیس بدہضمی ختم ہوتی ہے اور موٹاپا ختم ہوتا ہے قبض ختم ہوجاتی ہے یہ بہترین نسخہ ہے