جسمانی گلٹیوں کیلئے، دیسی علاج
جسمانی گلٹیوں کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گُڑ سیاہ پرانا 100 گرام
ترکیب تیاری : گُڑ سیاہ پرانا کو اتنا کوٹیں کے گولیاں بنانے کے قابل ہوجائےتو گولیاں دو دو گرام کے جتنی بنا کر رکھ لیں کے
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خنازیر اور جسمانی گلٹیوں کیلئے، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal