Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گوشت کی پہچان

گوشت کی پہچان
چونکہ گوشت ایک مکمل غذا ہے، اس لئے جب کوئی اسے مسلسل ترک کر دے تو اس کو لحمیات کی کمی ہوتی ہے اور سبزیوں میں موجود کم غذائی عناصر سے مطلوبات حاصل کرنے کی کوشش میں آنتوں کا حجم بڑھ جاتا ہے اور پیٹ بڑا ہو جاتا ہے۔گوشت کی  پہچان : گائے ۔ بیل
گوشت کا رنگ: سرخ
چربی کا رنگ: زرد اور خشک
گوشت کی پہچان: بکری
گوشت کا رنگ: ہلکا سرخ
چربی کا رنگ: سفیدگوشت کی پہچان: بھیڑ ۔ دنبہ
گوشت کا رنگ: ہلکا سرخ
چربی کا رنگ: سفید۔ دنبہ کے گوشت کے اندر بھی چربی کے ریشے ملتے ہیں۔

گوشت کی پہچان: بھینس
گوشت کا رنگ: گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سفید

گوشت کی پہچان: اونٹ
گوشت کا رنگ: سرخ
چربی کا رنگ: ہلکا زرد

گوشت کی پہچان: گھوڑا
گوشت کا رنگ: گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سفید مگر زردی مائل

گوشت کی پہچان: وہیل مچھلی
گوشت کا رنگ: نہایت گہرا سرخ
چربی کا رنگ: سیال

گوشت کی پہچان: انسان
گوشت کا رنگ: گلابی
چربی کا رنگ: سنہری زرد

 

Read More