نسخہ، داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کیلئے
نسخہ، داد، چنبل اور پھوڑے پھنسی کیلئے
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مدبر 30 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام، گیرو اصلی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ عرق عناب یا شربت عناب یا تازہ پانی کیساتھ اور سرد موسم میں نیم گرم پانی سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : داد، چنبل، پھوڑا، پھنسی کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal