قبض ختم کرنے کیلئے دیسی علاج
قبض ختم کرنے کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گلقند 250 گرام، سقمونیا 10 گرام
ترکیب تیاری : سقمونیا سفوف کر کے گلقند میں مکس کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : دائمی اور نئی قبض دور کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal