سرعت انزال کے لئے، بہترین نسخہ
سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورد 30 گرا م
ترکیب تیاری : الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 2گرام، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں اور اوپر سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں اس نسخہ کا استعمال پندرہ دن سے ایک ماہ تک کر سکتے ہیں
فوائد : سرعت انزال کے لئے مایہ ناز دوا ہے چند دن میں منی کی حدت کم کر کے قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے
نوٹ ؟ کشتہ قلعی، کشتہ چاندی،قرشی، ہمدرد،یاں اجمل والوں کا بنا ہوا لےلیں آپ کو خود بنا نے ضرورت نہیں ہے طباشیر اور چھوٹی الائچی آپ کسی بھی پنسار سے لے لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal