کان سے پیپ آنے کا، حکیمی علاج
کان سے پیپ آنے کا، حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، شہد خالص 10 گرام
ترکیب تیاری : پھٹکڑی باری پیس کر شہد میں ملا لیں
طریقہ استعمال : ململ کے صاف کپڑے کی لمبی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کرکے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار نیا بتی دوا لگا کر تبدیل کریں 7 دن استعمال کریں
فوائد : کان میں درد، پیپ آنا وغیرہ کیلئے مفید ہے۔ انشاءاللہ تین چار روز اور پرانے سے پرانا سات روز میں بالکل دور ہوجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal