الشفاء ڈپریشن کیپسول
الشفاء ڈپریشن کیپسول
ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی، گھبراہٹ سے مکمل نجات
Al Shifa Stress-Anxiety-Depression Capsules
فوائد: مالیخولیا، ڈپریشن، نیند کا نہ آنا یاں کم آنا، رات سوتے وقت ڈپریشن خیالات وسوسے آنے کی وجہ سے باربار نیند خراب ہونا، مختلف پریشانیوں کی وجہ سے دماغ کا ہر وقت چلتے رینا، طبیعت میں بے چینی رینا، ہر وقت تھکن سُستی جسم کا بوجھل رہنا، ان تمام علامات کی وجہ سے بھوک نہ لگنا، قبض کی شکایت رہنا، دن با دن وزن میں کمی ہونا، چہرہ کی رنگت زرد مرجھائی ہوئی رہنا ان تمام علامات میں مفید ہے پُرسکون بہترین نیند آتی ہے طبیؑت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے، دوا برائے ایک ماہ
مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2000 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ
وجوھات: ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی، گھبراہٹ
ڈپریشن کو عام جسمانی بیماری سمجھنا چاہئے اور اسی طرح اس کاعلاج کرناچاہیئے اور امید رکھنی چاہیئے کہ ڈپریشن کا 100 فیصد علاج ممکن ہے۔
ڈپریشن (یاسیت یاافسردگی ) اور اینگزائٹی (تشویش یا فکرمندی) بہت ہی تکلیف دہ اور قابلِ رحم بیماریاں ہیں۔ ڈیپریشن انگریزی زبان کا لفظ ہے لیکن اس کا استعمال ہر زبان میں ہو رہا ہے پنجابی اردو ہندی اور علاقائی زبانوں میں بھی۔
اگر آپ ارد گرد غور کریں تو آپ کو ڈپریشن اور اینگزائٹی کے مریض ہر گھر اور دفتر میں نظر آئیں گے
ڈپریشن کاتعلق کسی خاص قبیلے علاقے یا سوشل کلاس سے نہیں۔ یہ دنیا بھر میں ہر جگہ عام ہے۔
ڈپریشن ہر عمر میں ہوسکتا ہے۔ خواتین میں ڈپریشن کی شرح دوگنا زیادہ ہے۔
یوں تو ہر انسان ذندگی میں ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے ذندگی میں بعض نا موافق حالات نقصانات ناکامیوں اور رویوں سے انسان دکھی اور پریشان ہوجاتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد انسان اس صورتِ حال پر قابو پالیتا ہے اور اس کیفیت سے باہر آجاتا ہے اور اس کی ذندگی اور معمولات نارمل ہوجاتے ہیں۔ لیکن اگر مایوسی اور افسردگی مستقل رہنے لگے۔ نیند کم ہوجائے۔ بھوک کم یا زیادہ ہوجائے۔جسم میں بلاوجہ درد،سر میں درد، کسی کام میں دل نہ لگنا گھبراہٹ خودکشی اور خوف کا احساس، اگر یہ علامتیں آپ اپنے گھر یا ارد گرد کے لوگوں میں محسوس کریں تو ان کی ضرور مدد کریں۔
ڈپریش کے مریضوں کی حالت بڑی قابل، رھم ہوتی ہے وہ بڑی مشکل اور تکلیف دہ صورتِ حال سے دوچار ہوتے ہیں۔
معمول کا کام کاج اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے قابل نہیں رہتے۔
ہمیشہ شک اور خوف مین مبتلا رہتے ہیں، سماجی سرگرمیوں اور میل جول سے بہت زیادہ پرشان ہوتے ہیں ۔اپنے آپ کو تنہا کر لیتے ہیں احساس کمتری کاشکار ہو جاتے ہیں اور معمولی کام کو بھی بوجھ محسوس کرتے ہیں۔
عام جسمانی بیماریوں، سر درد اور نظامِ ہضم کی شکایات بھی ہوتی ہیں نیند کے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں اور ڈراو نے خواب دیکھتے ہیں ۔
غیر معمولی طور پر پریشان رہتے ہیں۔ ڈر اور خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔
Depression is when you do not really care about any thing.
Anxiety is when you care too much about every thing
Having both is just like hell.
Symptoms of Depression ڈپریشن کی علامات
1-Persistance sadness or irritability. مسلسل پریشانی اور چڑچڑا پن
2۔Feeling of helplessness and hopelessness نا امیدی اور مجبوری کا احساس
3, Isolation تنہائی پسند ہوجانا
4. Difficulty with sleep
بے خوابی یازیادہ تر سوئے رہنا
Symptoms of anxiety اینگزائٹی کی علامات
1 .Constant thoughts and fears about safety of self
مسلسل غیر محفوظ رہنے کاخوف اور خیالات
2. Inability or difficulty going to work
کام کرنے میں مشکل اور د شواری
3. Frequent physical illness complaints of headache and stomach disorder.
زیا دہ تر عام جسمانی بیماریوں سردرد اور معدہ کی خرابی کی شکایات رہنا
4.Extreme worries about social events or outing that results to Isolating self
سماجی تقریبات میل جول اور اور گھومنے پھرنے میں انتہائی پریشانی محسوس کرنا نتیجتاً اپنے آپ کو تنہا کردینا
5.Phobias, obsession, excessive worrying and low self esteem ، sleeping trubble or nightmares.
خوف اور جنون کے امراض غیر معمولی پریشانی سونےمیں دشواری اور ڈراونے خواب دیکھنا
ڈپریشن کی متعدد وجوہات ہیں
سٹریس Stress اینگزائٹی Anxiety اور ڈپریشن Depression ایک سرکل ہے
سٹریس Stress
جو لوگ بعض وجوہات گھر کے ماحول، جاب کے مسائل، کاروباری پریشانیاں عزیز و اقارب کے رویے وغیرہ سے مستقل دباو میں زندگی گزارتے ہیں یا ہر کام اپنی مرضی کے مطابق چاہتے ہیں اور معمولی معمولی باتوں اور معاملوں کو بلا وجہ ضرورت سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں جس وجہ سے مستقل ذہنی دباو یا سٹریس کا شکار رہتے ہیں۔
اینگزائٹی Anxiety
مسلسل ذہنی دباو میں رہنے کی وجہ سے جب انسان بہت زیادہ حساس ہوجاتا ہے او ہر چیز کی غیر معمولی طور پر فکریا کیر کرنا شروع کردیتا ہے اور جو چیز ایک بار ذہن میں آگئی اس پر اڑے رہنا ۔ کسی بھی معاملے کو آسانی سے نہ چھوڑنا تو ایسی حالت کو طبی زبان میں اینگزائٹی کہتے ہیں۔
ڈپریشن Depression
عام ذہنی بے قاعد گی یاسیت اور افسردگی، کسی چیز کی پرواہ یا کیئرنہ کرنا، کسی چیز کیلئے دلچسپی، خوشی اور جرم کا احساس ختم ہو جانا، خود اعتمادی کانہ ہونا،بھوک نیند اور توجہ میں بے قاعدگی ڈپریشن کی خصوصیات ہیں۔
ڈپریشن کی وجوہات
گھر یا دفتر کاماحول اگر مناسب نہ ہو، دفتر میں کام بہت زیادہ ہو اور سٹاف کواپریٹو نہ ہو ، گھر کاماحول اگر اچھا نہ ہو تو اس کی وجہ سے میاں بیوی اور بچے بھی ذہنی دباو اور ڈ پریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔
جسمانی عوارض، شوگر، بلڈ پریشر وغیرہ، ڈپریشن دور کرنے کیلئے شراب نوشی یا دیگر منشیات کا استعمال ڈپریشن میں کمی نہیں بلکہ اضافہ کرتا ہے۔
ڈپریشن کی وجہ موروثی بھی ہے
اللہ تعالیٰ نے انسان کے مزاج میں تبدیلی رکھی ہے وقت، مقام، کام اور ترتیب بد لنے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے
باقاعدگی سے سیرکرنا، مناسب ورزش کرنا، سماجی تقریبات میں حصہ لینا ، لوگوں سے ملنا جلنا اورگفتگوکرنا۔
دوسرے لوگون سے اپنا دکھ درد شیر کرنا۔
حسد بغض، نفرت سے پرہیز کرنا، دوسرے لوگوں کو اپنی ذات کے مقابلے میں ترجیح دینا، فلاحی کاموں میں حصہ لینا، خوراک مین تبدیلی لے آنا ،متوازن خوراک استعمال کرنا، اس سے ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
کسی قسم کے جسمانی عارضے کی صورت میں مناسب علاج اور پرہیز سے بھی ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
اپنےنصیب پر خوش رہنا، صبر کرنا اور قناعت اختیار کرنا۔