Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

چنبل کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دہی 2 کلو رائی 50 گرام، دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ رہے گا چنبل کے لئے بہت مفید ہے ایک بار ضرور آزمائیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چنبل کا، دیسی علاج

چنبل کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چکنہ 10 گرام، پارہ 10 گرام، گندھک 10 گرام، مغز جمال گوٹہ 10 گرام، توتیا 10 گرام، کمیلہ10 گرام، مکھن گائے 250 گرام، لہسن مقشر 500 گرام
ترکیب تیاری : لہسن مقشر کا پانی جس قدر بھی نکلے، مکھن گائے، سوبار دھو کر ڈالیں اور کھرل کرکے شیشہ کے برتن میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں
طریقہ استعمال : جب استعمال کرنا ہو دھوپ میں رکھیں اور پگھلنے کے بعد چنبل کو کاربالک سے دھوکر اوپر لگائیں اور دوگھنٹہ کے بعد دھولیں سات روز کافی ہے
فوائد : داد اور چنبل کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چنبل کا، دیسی علاج

Acaciaچنبل کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کی چھال 100 گرام، آم کی چھال 100 گرام، کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔ رات سوتے وقت چنبل والی جگہ پر پانی میں ہلدی کا پیسٹ بنا کر لگایا کریں