بچوں کے پیٹ درد، موشن، کیلئے دیسی علاج
بچوں کے پیٹ درد، موشن، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھلی سوہانجنا 50 گرام، برگ کنڈیاری 50 گرام، عرق ادرک 200 گرام، عرق لیموں 200 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر گندھک میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیں بنا کر خشک کر لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بچوں کے پیٹ درد، موشن کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal