پوست ریٹھا کے فوائد
پوست ریٹھا کے فوائد
نسخہ الشفاء : ریٹھا کے پوست کو کوٹ کر کپڑے سے چھان کرمیدہ بنالیں .اورپانی کی مدد سے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں .یاسفوف کی شکل میں ہی استعمال کریں
نمبر 1: دورتی یہ سفوف گڑ میں کھلانے سے لقوہ،فالج.گنٹھیا کےدردوں کو آرام ہوجاتا ہے.زہریلے جانوار کے ڈنک پر اس دواء کو پا نی یا نوشادر میں ملا کر لیپ کرنے سے زخم کا اثر دور ہوجاتا ہے
نمبر 2 : اندرونی طور پردوتین گولیاں دودھ کےساتھ دینے سے زہر کا اثرقے کے راستے نکل جاتا ہے سانپ کے کاٹے کو یہ گولیاں زیادہ تعداد میں گھی کےساتھ دیں
نمبر 3 : آتشک.خنازیر.بھگندر. داد. چنبل. اورخون کی خرابی کی شکل میں یہ گولیاں ایک یادو صبح وشام ہمراہ تازہ پانی دینے سے خون کی تمام امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 4 : یہ گولیاں جریاں .احتلام جسمانی کمزوری .بواسیر ضعف جگر دردشکم تک کودور کرتی ہے
نمبر 5 : دمہ اور بلغمی کھانسی میں اس دواء کی دو گولیاں بالائی میں رکھ کر صبح وشام کھلانے سے یہ امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 6 : اس سفوف کو دس گنا شدھ کالے سرمے میں رگڑ کرکپڑے سے چھان لیں یہ سرمہ انکھوں میں لگانے سے دھند .جالا .پھولا .ککرے. کھجلی اور آنکھوں کے امراض دور ہوجاتے ہیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba