ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا
نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا
نسخہ الشفاء : مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا